24 October 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 24 اکتوبر 2014 کا اخبار

انتخابات 2013ء کالعدم قرار دینے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

2013 ء کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔  جسٹس ریٹائرڈ محمود اختر شاہد صدیقی اور سابق وفاقی وزیر میاں زاہد سرفراز کی جانب سے 2013ء کے انتخابات کیخلاف ... مزید