22 October 2014 - Urdu News Archives

بدھ 22 اکتوبر 2014 کا اخبار

ایم کیو ایم کا آزاد کشمیر حکومت سے بھی علیحدگی کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت کے بعد پیپلز پارٹی کی زیر قیادت آزاد کشمیر حکومت سے بھی علیحدگی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کے بعد سندھ حکومت سے علیحدی کا اعلان کردیا تھا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر نے کراچی ... مزید