بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

تازہ ترین خبریں

این اے 149 ضمنی انتخاب کا غیر سرکاری حتمی نتیجہ، عامر ڈوگر کامیاب

ملتان کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری حتمی نتیجے میں آزاد اُمیدوار عامر ڈوگر کامیاب ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عامر ڈوگر نے 58219 ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ جاوید ہاشمی نے 47107ووٹ حاصل کئے ہیں۔ یاد رہے کہ عامر ڈوگر کو تحریک انصاف جبکہ جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کی حمایت حاصل تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے پہلے خیبرپختونخواہ کو تو نیا خیبرپختونخواہ بناؤ ، ہم غلطیاں کر سکتے ہیں،نیت کھوٹ نہیں، نواز شریف، کروڑوں عوام کا منتخب نمائندہ ہوں چند ہزار لوگوں کے لانے پر استعفیٰ کیوں دوں‘ منافق سیاستدان نہیں ہوں،منفی سیاست نہیں چلے گی، دھرنے وا لیصرف دھرنوں میں نہ بیٹھیں سیلاب متاثرین کی بھی فکر کریں‘ بات غریبوں کی کرنی اور بیٹھنا اسلام آباد کے کنٹینروں اور محلات میں یہ بات ان کو نہیں جچتی،سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم کا اُوچ شریف بختیاری میں سیلاب متاثرین سے خطاب

وزیراعظم نے کہا کہ گذشتہ عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایک کروڑ60لاکھ ووٹ حاصل کیے ۔جن میں چند ہزار لوگ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں

وادی تیراہ میں امن لشکر پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی

آئین کے آرٹیکل 62-63 کی شق لانے والا خود غاصب تھا‘ خود تو صادق اور امین نہیں تھا مگر دوسروں کو صادق اور امین دیکھنا چاہتا تھا،جسٹس جواد ایس خواجہ ، قوم کو اس کے مقدر کے فیصلے کا علم ہونا چاہئے‘ ہر طرف جھوٹ بولا جارہا ہے‘ بدنامی کیخلاف درخواست دائر کرنا فوج کا حق ہے‘ فوج اور عدلیہ کی تضحیک آئین میں ایک ساتھ رکھی گئی ہے‘ عدلیہ کو روزانہ گالیاں دی جاتی ہیں مگر اس پر کوئی درخواست نہیں آتی‘وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس، فوجی حکمرانوں نے 1973ء کے آئین کا حلیہ ہی بگاڑ دیا‘ عوامی نمائندوں کو قوم سے جھوٹ بولنے کا کوئی حق نہیں‘ ووٹرز سے جھوٹ بولنا سیاستدانوں کا وطیرہ ہے‘ جو وعدے پورے نہیں ہوسکتے انہیں منشور میں کیوں ڈالا جاتا ہے،جسٹس دوست محمد خان، اسحق خاکوانی نے تحریک انصاف کی جانب سے دلائل مکمل کرلئے،سماعت آج بھی جاری رہے گی

الیکشن کمیشن نے 212 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل ، نوٹیفکیشن جاری، سینیٹ کے 2 ،قومی اسمبلی کے 40 اراکین اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 180 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ،ڈاکٹر عارف علوی، اویس مظفر ٹپی، ساجد نواز، ، دانیال عزیز، سمیت 212 اراکین کو کام کرنے سے روک دیا گیا

کرپٹ حکمرانوں نے سیلاب میں لٹے پٹے عوام کو بھی نہیں بخشا ،طاہرالقادری،مالی امداد کا وعدہ کر کے انکے ساتھ دھوکہ کیا ان کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیجنا چاہیے ،عوامی تحریک ملک میں ہر سطح پر انتخابات میں حصہ لیکر ایسا نظام لائے گی جس میں ہر شہری خصوصآٓ ملک کے غریب عوام کو تمام حقوق اور سہولیات میسر ہو گی، اٹھارہ ہزاری میں جلسہ عام سے خطاب

ایوان صدر اور پارلیمنٹ بھی نادہندہ،بل کی عدم ادائیگی پر میرا کنکشن منقطع ہوا وزیر اعظم ہاوٴس کا نہیں :عمران خان

اپوزیشن سیاسی جرگہ نے حکومت اور احتجاجیوں میں ڈیڈلاک کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،سپیکر قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے استعفے مسترد اورعمران خان سے جمہوریت کی مضبوطی کی خاطر استعفے واپس لینے کا مطالبہ، اگر استعفے منظور ہوگئے تو بڑا سیاسی بحران آئے گا، معاملہ یہاں نہیں رکے گا،حکومت انتخابی اصلاحات ،دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن سمیت دیگر متفقہ معاملات پر عملی اقدامات اٹھائے ،سراج الحق ، سیاسی رہنماؤں کو غیر شائستگی سے پرہیز کرنا چاہئے، مسائل کو مذاکرات سے حل کرنا ہوگا،سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا،فریقین انا پرستی اور ضد کو چھوڑے ،حکومت بڑے پن کا مظاہرہ کرے،جرگہ کی کوششوں سے ملک میں مارشل لاء کا خطرہ ٹل گیا ہے ، رحمان ملک

غداری کیس،مشرف کے وکیل فروغ نسیم شریک ملزمان کو طلب کئے جانے پردلائل مکمل،پراسیکوٹر اکرم شیخ اکیس اکتوبرکو دلائل دیں گے

وفاق ،پنجاب کے بعدسندھ حکومت نے بھی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں ضمنی الیکشن آج ہوگا،مخدوم جاوید ہاشمی اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عامر ڈوگر کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع

مجھے دہشت گردوں کی طرف سے کوئی دھمکی موصول نہیں ہوئی، بلاول بھٹو زرداری، مجھے دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں، مجھے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو مجھ سے خطرہ ہے، میں خوفزدہ نہیں ہوں، میڈیا سکیورٹی انتظامات اور جعلی دھمکیوں کی رپورٹنگ بند کرے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ ،چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی پرتبادلہ خیال،چیف الیکشن کمشنرصرف سپریم کورٹ کا جج ہونے کی پابندی ختم ہونی چاہیے،کوئی اچھا سیاستدان یا بیورو کریٹ بھی چیف الیکشن کمشنرہوسکتا ہے۔خورشید شاہ

موجودہ الیکشن کمیشن2013ء کے الیکشن سے لیکر ملتان کے ضمنی الیکشن تک کسی بھی امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کوئی سزا نہ دے سکی ، ملتان کے ضمنی الیکشن میں حکومتی وزراء،مشیر اور دیگر شخصیات نے کھلم کھلا الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں ایسی کوئی سزا موجود نہیں جو جہاز سے پمفلٹ گرانے پر دی جائے

خیبر ایجنسی، نیٹو ہیلی کاپٹروں کی پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی،نیٹو ہیلی کاپٹروں کی علاقے میں پروازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

بھارتی فوج کی راولاکوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، متعدد مکانات کو نقصان پہنچا،پاک فوج کابھارتی فورسز کی بلااشعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب

حج آپریشن 2014ء کامیاب رہا ، حجاج کرام حج انتظامات سے مطمئن ہیں ،سردار محمد یوسف،سرکاری اخراجات پر کسی کو حج نہیں کرایا گیا ، پچھلے سال کی نسبت رواں سال حج اخراجات میں کمی آئی، پریس کانفرنس ،حجاج کرام نے حج انتظامات پر خوشی کا اظہار کیا ہے ، دو برس سے شکایات موصول نہیں ہوئیں ۔ حج کے اختتام پر حکومت کی قربانی کی پیشن گوئی غلط ثابت ہوئی ، پرویز رشید

ایبولا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری،شپنگ پورٹ پر خصوصی میڈیکل کیمپس اور ایئرپورٹس پر بیرونی ممالک سے آنے والے مسافروں کو چیک کرنے کیلئے سکریننگ گیٹ لگانے کا فیصلہ،حکومت پاکستان وائرس پرقابو پانے کیلئے فو ری احتیاطی تدابیر اختیار کر ے، عالمی ادارہ صحت،یہ وائرس ابھی تک جن ممالک میں پایاجاتا ہے ان میں سوڈان ،لائبیریا،ساوٴتھ افریقہ سمیت دیگرممالک شامل ہیں

بھارتی اقدامات خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں‘ پاکستان،بھارت کے ساتھ امن کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں ، خطے اور امن کے لیے ’بڑی قربانیاں‘ دی ہیں،بھارت کی جا نب سے سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کو منسوخ کرنا مایوس کن ہے، پا کستا نی سفیر جلیل عباس جیلانی کا واشنگٹن میں فورم سے خطاب

جہاز کے ذریعے پمفلٹ گرانا انتخابی مہم نہیں تشہیری مہم ہے،مخدوم جاوید ہاشمی، 2002ء کے الیکشن کے روز ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور میں الیکشن کمیشن کی اجازت سے ڈراپنگ کروائی شاہ محمود قریشی کو قانون پڑھ کر بات کرنا چاہیے تھی،میڈیا سے با ت چیت

الیکشن کمیشن نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی

مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ میں پاک بھارت نمائندوں کے درمیان ٹاکرا ،کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ، الیکشن میں کشمیریوں نے بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا ، کشمیر کے لوگ بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ،پاکستان فوج سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی آڑ میں عسکریت پسندوں کو اس ہماری طرف دھکیل رہا ہے، ابھیشک سنگھ ، ابھیشک کا دعویٰ صحیح ہے توکشمیر میں رائے شماری کی جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا ،کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے اور اقوام متحدہ نے اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے کئی قراردادیں پاس کیں ہیں، پاکستان اپنی آواز ہر فورم میں بلند کرتا رہے گا ، عید الاضحی سے بھارتی فوج نے پاکستان کے شہری علاقوں میں گولہ باری شروع کررکھی ہے جس کے نتیجے میں بیس کے قریب افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، مسعود خان

بے ایمانی کرکے جیتنے سے ہارنابہترہے ،اسمبلی جاکرآزادحیثیت میں ہی رہوں گا،جاویدہاشمی، جیت کرتحریک انصاف میں شامل ہوں گا،لیکن استعفیٰ نہیں دوں گا،عامرڈوگر

ملتان کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کی پشت پناہی عمران خان کانیاپاکستان ہے ، خواجہ سعد رفیق،عمران کوجھوٹ اورنفرت کی جھوٹی فصل کوکاٹنابھی پڑیگا،دوسروں پرنادہندگی کے الزامات لگانے والے خودواپڈاکے نادہندہ ہیں ، بیان

پاکستان اور بھارت ایل او سی پر گولہ باری بند کرکے مذاکرات اور مشاورت سے کشیدگی کا خاتمہ کریں‘ چین،جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کا فروغ دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے‘ ترجمان وزارت خارجہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔