09 October 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 9 اکتوبر 2014 کا اخبار

پاک فوج مشکل ترین جنگ جیت رہی ہے ، پاکستان ہمیشہ کیلئے پر امن ملک بنا جائیگا، وزیر اعظم

وزیراعظ٘م نواز شریف نے کہا کہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں مشکل ترین جنگ جیت رہی ہے ، میں پوری قوم اور حکومت کی طرف سے فوج کو مبارکباد دیتا ہوں پاکستان ہمیشہ کیلئے پر امن ملک بن جائے گا۔  میران شاہ کے ایک روزہ دورے پر وزیر اعظم نواز شریف کو آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بریفننگ دی گئی۔ ... مزید