13 August 2014 - Urdu News Archives

بدھ 13 اگست 2014 کا اخبار

تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت، رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی: چودھری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ جلسوں کی صرف اجازت دینا ہی نہیں، اسے تحفظ فراہم کرنا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پُرتشدد ہجوم کی دھمکی پر نہ تو اسمبلیاں تحلیل ہو سکتی ہیں اور نہ ہی کسی ملک کا وزیراعظم مستعفیٰ ہو سکتا ہے۔سیاسی تماشوں کی وجہ سے عوام کی تکالیف پرمعذرت خواہ ... مزید