28 July 2014 - Urdu News Archives
پیر 28 جولائی 2014 کا اخبار
اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ؛ فوج طلب کرنے کا نوٹی فکیشن طلب
ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران فوج طلب کرنے کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس انور کاسی نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف دائردرخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے ... مزید
پیر 28 جولائی 2014 کی اہم خبریں
پیر 28 جولائی 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، افریقہ نے سیریز 1-0سے جیت لی ،جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں کوئنٹن ڈی کاک نے 37 جبکہ ہاشم آملہ نے 25 رنز بنائے
-
70 لیپس پر مشتمل ریس آسٹریلوی ڈرائیور نے ایک گھنٹہ ترپن منٹ میں مکمل کی
-
پاکستانی فٹ بالرمحمدفاروق بے بسی کی تصویر بن گیا، وہ بچوں کوعیدکے کپڑے بھی نہیں دلاسکتا،فٹ بالرمحمدفاروق کبھی پاکستان فٹ بال کی پہچان تھا، جس کی موجودگی ٹیم کی شان بڑھاتی تھی، جس نیورلڈکپ کوالی فائنگ راونڈمیں پاکستان کاپہلا گول کیا، مگرآج غربت نیاسے کہیں کانہیں چھوڑا
-
قومی کرکٹ ٹیم ، ویمن کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اس دفعہ عید پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی
-
پاکستانی سوئمر لیانا سوان کے علاوہ کوئی بھی سوئمر کامن ویلتھ گیمز میں متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکا
پیر 28 جولائی 2014 کی تجارتی خبریں
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ، ڈالر99روپے کی سطح پر آنے میں صرف 10پیسے کی دوری پر ہے ..
عید الفطر سے قبل پاکستان میں سونا مہنگا ہو گیا
میزان بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں 17فیصد اضافہ، 15فیصد کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان
رواں مالی سال حکومت ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کرے گی
عید الفطر پر ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 42فیصد کم رہنے کا امکان
چاول کی برآمدات میں8 فیصد سے زائد کمی
پیر 28 جولائی 2014 کی بین الاقوامی خبریں
آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دینے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی
سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیراعظم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا
فیس بک بن سکتی ہے طلاق کا سبب
افغانستان میں طالبان کو تیزی سے کامیابیاں مل رہی ہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
پیر 28 جولائی 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 28 جولائی 2014 کی قومی خبریں
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے بھتہ خور اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار ..
جماعة الدعوة کے تحت ملک بھر کی طرح شہر کراچی میں بھی نماز عید الفطر کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات مکمل ..
محکمہ صحت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ منیجرز اور اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے ویب بیسڈسسٹم متعارف کرایا جائیگا ..
حید آباد : جامع مسجد بلال میں 3روزہ محمودی شبینہ کا اہتمام کیا گیا
جے یو آئی جمہوریت کی گاڑی کو ڈی ریل کرنیوالوں کی سازشوں کا حصّہ نہیں بنے گی، اسلم غوری
ہمیں ایسے حکمرانوں کی ضرورت ہے جو بھوک کے ذائقے سے آشنا ہو،حلیم عادل شیخ
پیر 28 جولائی 2014 کی تعلیم کی خبریں
پیر 28 جولائی 2014 کی کشمیر کی خبریں
پیر 28 جولائی 2014 کے مضامین
-
لہو لہو غزہ کی عید
فلسطینی بچے امن اور سلامتی کو ترس رہے ہیں۔۔۔۔۔تین یہودی بچوں کا خون اتنا قیمتی تھا کہ تین ہفتوں کے دوران بار بار وحشیانہ حملوں میں سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا ہے جن میں ایک بڑی تعداد معصوم ..
-
خون مسلم کی ارزانی!۔۔۔او آئی سی کی معنی خیز پراسرار خاموشی
بوسنیا چیچنیا میں مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جاتے رہے وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ کشمیر کےمسلمانوں پرغاصب بھارتی درندوں کی سفاکیاں کسے نہیں معلوم۔فلسطینی مسلمان کسطرح یہودی و عیسائی مذہبی جنونیوں ..
پیر 28 جولائی 2014 کے اردو کالمز
-
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی
(سجاد خان جدون)
-
کنفیوژڈ سٹیٹ
(جاہد احمد)
-
وزیرِ اعظم کی طرف سے عید مبارک
( رؤ ف اُپل )
-
کیسا لگتا ہے دور ذلّت کا
(ندیم گُلانی)
-
آہ۔ ۔ ہم نظریاتی ”سپاہیوں“ کا امیر چلا گیا!
(سید بدر سعید)
-
عید الفطر۔۔۔صرف ایک دن کا نام؟
(سید شاہد عباس)
-
لیڈر کی ضرورت !!
(محمد عرفان ندیم)
-
عقل کے ناخن
(ندیم تابانی)
-
ٹی آئی پی کی ممکنہ نجکاری اورسینکڑوں مظلوم ملازمین!!!
(مشرف ہزاروی)
-
ہماری باری کب آئے گی؟
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
اس سے پہلے کہ ۔ ۔ ۔!(1)
(فوزیہ بھٹی)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.