22 July 2014 - Urdu News Archives

منگل 22 جولائی 2014 کا اخبار

اسرائیل نے غزہ کے گلی کوچوں میں لاشیں بچھا دیں، شہدا کی تعداد 580 ہوگئی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری بربریت کے دوران مزید 7 فلسطین شہید ہوگئے جس کے بعد 15 روز سے جاری صیہونی سفاکیت کے دوران شہادتوں کی تعداد 580 ہوگئی جبکہ حماس کی جانب سے جوابی کارروائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے محصورین ... مزید