بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

تازہ ترین خبریں

سلامتی کونسل کی کوششیں بھی بے سود، اسرائیلی حملوں میں آج مزید 116 افراد شہید

سلامتی کونسل بھی غزہ میں اسرائیلی درندگی روکنے میں ناکام ہوگئی  جس کے بعد تازہ کارروائی میں صیہونی فوج نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 116 نہتے فلسطینیوں کی جان لے لی جبکہ حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدحواس صیہونی فوج کی جانب سے مسلسل 14ویں روز محصورین غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، تازہ بمباری کے نتیجے میں 7 کمسن بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک اور کارروائی میں صیہونی فوج نے سرحد عبور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے فائرنگ کر کے مزید 10 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دیر البلاح کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 فلسطینی جاں بحق جبکہ  70 زخمی ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے مزید 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جارہا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی، 1ہی روز میں مزید 100 فلسطینی شہید کر دیئے، زمینی جنگ میں اسرائیل کو بھاری نقصان، 18 فوجیوں سمیت20اسرائیلی ہلاک، حماس نے 1اسرائیلی فوجی کو گرفتار کر لیا

حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے۔ابوعبیدہ نام کے اس ترجمان کا اتوار کی شب حماس سے وابستہ ایک ٹیلی ویژن اسٹیشن سے بیان نشر ہوا ہے

شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں مزید28دہشتگرد ہلاک،6ٹھکانے تباہ ،خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ ، خاصہ دار فورس کے2اہلکار شہید

وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملا قات ، توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت کی شارٹ ٹرم پالیسی پر نظر ثانی کرنے کا بھی فیصلہ،دو نو ں رہنما ؤ ں کا احتجاجی سیاست کی پرواہ نہ کرتے ہوئے یوم آزادی بھرپور طریقے سے منا نے کا فیصلہ

کابل کی جانب سے کارروائی کا خطرہ، نواز شریف نے افغانستان بھیجاتھا، محمود خان اچکزئی،وزیر اعظم پاکستان دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کی غلط فہمی نہیں چاہتے، حامد کرزئی چاہتے تھے کہ پاکستان کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کارروائی کرے،بی بی سی کو انٹرویو

بھارت کی سیالکوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ ، ایک شہری جاں بحق8 زخمی، کئی مکانوں کو بھی نقصان پہنچا،چناب رینجرز کی بھر پو ر جو ابی کا روا ئی دشمن کی گنیں خا مو ش ہو گئیں

غیر حاضر رہنے پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی معطل، معافی مانگنے پر دوبارہ بحال کر دیا گیا

حکومت نے عیدالفطر کے بعد پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کرلیں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ اضافے کا امکان

شہباز شریف ڈینگی کی تو خبر رکھتے ہیں لیکن اپنے محلے میں ہونیوالی ہلاکتوں کی نہیں، طاہرالقادری،موجودہ نظام جمہوریت کے لبادے میں بد ترین آمریت ہے،حکمرانوں نے آئین کے آرٹیکل 5 کے تحت معاہدہ عمرانی کی خلاف ورزی کی،اب وہ حق حکمرانی کھو چکے ہیں، عوامی تحریک کے قائد کا پاکستان عوامی تحریک ویمن ونگ کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے خواتین کی آل پارٹیز کانفرنس سے مقررین کا خطاب

طاہرالقادری او رعمران خان کا احتجاج، وزیراعظم کے مسلم لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے رابطے بڑھ گئے، عید کے بعد سندھ اور بلوچستان کا بھی دورہ کرنے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمن کی سعودی حکام سے ملا قاتیں،مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ،جنوبی ایشیاء کا امن کشمیر کے امن سے وابستہ ہے مسئلہ کشمیر تیسرے فریق کے توسط سے حل کرنا چاہئے،مولانا فضل الرحمن

مشرف کے معاملے پر برف پگھلنے لگی،حکومتی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاگیا، پیپلز پارٹی نے بھی ن لیگ کو پیغام بھیجاہے کہ مشرف کے مسئلے کو اناء کا مسئلہ نہ بنائے، ذرائع

عید پر آئی ڈی پیز کو خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ،پیکیج وزارت بین الصوبائی رابطہ این جی اوز اور دیگر اداروں کی مدد سے تیار کرے گی

پارلیمنٹ کی اصلاحات کمیٹی پر سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر سے مشاورت مکمل کرلی،قومی اسمبلی کے 22اراکین کے ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیاگیا،سینیٹ کی جانب سے نام موصول ہونے کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن کا اجراء کردیا جائے گا،کم حجم والی پارلیمانی پارٹیوں کو بھی کمیٹی میں نمائندگی دینے کا فیصلہ،اسحاق ڈار کا آفتاب شیرپاؤ،شیخ رشید اوراعجاز الحق سے رابطہ

ایسا نظام چاہتے ہیں جس میں چیف جسٹس کے ہاتھ میں کتاب نہیں قرآن ہو،سراج الحق،اسرائیلی جارحیت کیخلاف کسی مسلم حکمران نے مسلم سربراہان کا اجلاس طلب کرنے کی ہمت نہیں کی ،عوامی دعوت افطار سے خطاب

ملک کی موجودہ سیاسی و امن وامان کی صورتحال،مذہبی سیاسی قائدین نے سر جوڑ لئے، مولانافضل الرحمن سے علامہ ساجد نقوی کی ملاقات، سربراہ جے یو آئی(ف) ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق میں ٹیلیفونک رابطہ، اسلامی تحریک کے سربراہ کوڑہ خٹک جاکر مولانا سمیع الحق سے بھی ملاقات کرینگے،ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال ، متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے ایک مرتبہ پھر مذہبی رہنما متحرک ہوگئے،موجودہ صورتحال میں دینی جماعتوں کے اتحاد سے مشکلات پر قابو پایا جاسکتاہے، فلسطین، عراق و شام کی صورتحال پر بھی جید علمائے کرام کا تشویش کا اظہار

ارکان قومی اسمبلی کی ایک مہینے کی تنخواہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو دینے کا فیصلہ

ملک میں بجلی کی قلت میں کمی ہماری ایک بڑی کامیابی ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں میں سے ایک کو پورا کیا ہے ،عابد شیر علی ،دوبیرکھواڑہا ئیڈرو پاور منصوبہ سے 132میگاواٹ بجلی قو می گرڈ میں شامل کر دی گئی ہے،وزیر اعظم نے کوئلے کے پاور پروجیکٹ کی 660میگاواٹ کے 10یونٹ کی منظوری دیدی ہے، بعض عناصر انتشار کی سیاست پر اترے ہوئے،وہ جمہوریت کو ڈیل ریل کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں، عوام کی طاقت سے مسلم لیگ ( ن ) انتشار کی سیاست کو کامیاب نہیں ہونے دیگی ،حکومت ہر حال میں اپنی مدت پوری کرے گی،ٹوئیٹر پر پیغام ، واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح و افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں اور پائیداراستحکام کے لیے اپناکرداراداکرنے کے لیے تیارہے،سیکریٹری دفاع

داخلی سلامتی کے ڈائریکٹوریٹ کے قیام کا فیصلہ ،ڈائریکٹوریٹ میں 33 سول اور فوجی انٹیلی جنس اور آپریشنل اداروں کو نمائندگی دی جائے گی

عمران ،قادری کے احتجاج کوسیاسی طورپرہینڈل کیاگیاتوکوئی خطرہ نہیں ،یوسف رضا گیلانی

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا گیا، سیکورٹی کے سخت انتظامات

عمران خان کی بات کیوں نہیں سنی گئی‘ چار حلقوں کی دوبارہ گنتی ہوجاتی تو کوئی آسمان نہیں گرنا تھا،مخدوم امین فہیم ، آصف زرداری نے حقیقت پسندانہ بات کی ہے‘ دیکھنا ہوگا کہ لانگ مارچ کرنے والی جماعتوں کے پیچھے کون ہے،عوام حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، لاہور میں میڈیا سے گفتگو

2013ء کے عام انتخابات تمام جماعتوں کے متفقہ چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت نے کرائے ، انجینئر خرم دستگیر ، الیکشن میں سونامی لانے کے دعوے دار شکست کی ہزیمت اٹھانے کے ایک سال بعد دھاندلی کا شور مچا کر اپنا اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں ،ووٹوں کی تصدیق کے لئے 4حلقے کھولنے کا اختیار حکومت کے پاس نہیں جس کوکسی حلقے پر اعتراض ہے وہ الیکشن کمیشن اور عدلیہ سے رجوع کرے ،افطار ڈنر سے خطاب

عالمی اداروں کی طرف سے دی گئی پولیوویکسین حکومتی اداروں کی غفلت اورکم علمی کے باعث سے بے اثرہونے کاانکشاف

احتجاج سب کا جمہوری حق ،تحریک انصاف کی ریلی کو پرتشدد نہیں ہونا چاہئے،امریکہ، امریکہ سمجھتا ہے تحریک انصاف کے 14اگست کے لانگ مارچ سے کوئی عدم استحکام پیدا نہیں ہوگا،ہم چاہتے ہیں اس کا مقصد حکومت کا تختہ الٹنا نہیں ہونا چاہئے،ایک مستحکم جمہوریت میں سب کو اپنی رائے کے اظہار کا حق ہوتا ہے، بیتھ جونز ،شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں،پاکستان میں اب دہشتگردوں کو پناہ گاہیں نہیں ملنی چاہئیں، پاکستانی قیادت نے یقین دلایا ہے آپریشن کے دوران کسی دہشتگرد کو نہیں چھوڑیں گے، امریکی نائب خصوصی نمائندہ کا انٹرویو

کراچی،کالعدم تحریک طالبان پاکستان اتحادٹاؤن کے امیر پولیس مقابلے میں ہلاک

وزیراعظم میاں نوا زشریف کوعمرے پرلے جانے والی پی آئی اے کی پروازوی وی آئی پی قرار،سیکورٹی خدشات کے باعث300کے بجائے صرف 60مسافروں کی بکنگ کی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے سونامی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے 14 اگست کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا اس اقدام سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومتی طریقہ بالکل نامناسب اقدام ہے، احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور اسے روکنا نہیں چاہئے۔
لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہونا، آزادی کی تقریبات بھی ضروری ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔