بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

تازہ ترین خبریں

رمضان المبارک میں طویل لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم برہم، رپورٹ طلب کرلی

بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی نوٹس لے لیا، وزارت پانی و بجلی سے فوری رپورٹ طلب کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت پانی وبجلی سے لوڈشیڈنگ کا شیڈول طلب کر لیا ہے اور سسٹم خرابی کی وجہ سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش میں اصل وجوہات پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے جبکہ سسٹم اپ گریڈیشن کا جامع پلان تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

آج کا اخبار

باجوڑایجنسی ‘ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا افغانستان سے حملہ‘ کیپٹن سمیت تین سکیورٹی اہلکار شہید،سکیورٹی فورسز کی شد ت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بھرپور جوابی کارروائی ، پاکستان کا باجوڑ میں سرحد پار سے حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج،افغانستان کو اپنی سرزمین پر دہشت گرد پناہ گاہیں ختم کرنی چاہیں اور اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینی چاہیں،ترجمان دفتر خارجہ

جاں بحق ہونیوالوں میں کیپٹن اوردوسکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے شد ت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بھرپور جوابی کاروائی کی۔

شمالی وزیرستان آپریشن ضرب عضب ، فضائی حملوں میں 13 دہشتگرد ہلاک ، سات ٹھکانے تباہ ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارودی بھی تباہ کردیا گیا ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں زیادہ تعداد میں غیر ملکی شامل ہیں ،آئی ایس پی آر

نہتے فلسطینیوں پرصیہونی سفاکیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، مزید 14 افراد شہید، 5 روز سے جاری بمباری میں اب تک 124 نہتے فلسطینی شہید جب کہ 700 کے قریب زخمی ہو چکے،غزہ پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملے کئے جائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو

حکومتی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونگے، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، تحریک انصاف، حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے ہمارے ارادے متزلزل نہیں کر سکتے ، لانگ مارچ کیلئے کسی کی اجازت نہیں لیں گے ، پرامن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے، ترجمان شیریں مزاری

عمران خان اور طاہر القادری قلابازیاں کھانے کے ماہر ہیں، پرویز رشید،آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو جو اختیارات دیئے ہیں وہ آئین کے مطابق ہیں، دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے حکومت فوج کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، قومی تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج کی مدد درکار ہے،پرویز مشرف معاملے کا فیصلہ عدالتیں ہی کریں گی ، ارسلان افتخار سے کسی قسم کی ڈیل نہیں کی۔ عمران خان سے اپیل کی ہے کہ 14 اگست کوجلسہ نہ رکھیں، توانائی منصوبے آئندہ تین سال میں مکمل کرلیں گے اور ہر سال حکومت لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی کوشش کریگی ،میڈیا سے گفتگو

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مسجد کے پیش امام سمیت پانچ افراد جاں بحق

آزادی مارچ ، عمران خان اور تحریک انصاف قیادت کو نظر بند کرنے پر غور

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کا حکم دینے والے ایس پی سکیورٹی سلمان علی خان اور گن مین عابد حسین کی عبوری ضمانتیں منظور

پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گناہیں باعث تشویش ہیں، امریکہ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحادی ملک کو بھر پور تعاون فراہم کریں گے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے بھر پور تعاون بھی انتہائی اہم ہے،جان ایف کیمبل

حجرہ شاہ مقیم سے گولہ بارود اور خود کش جیکٹس سمیت پکڑے جانے والے دہشت گردوں کاتعلق القاعدہ سے جا نکلا،خفیہ ایجنسیوں کے تفتیشی سیل میں مرکزی دہشت گرد آزاد خان نے القاعدہ ہیڈ کوارٹر میرانشاہ سے دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی

کراچی ایئرپورٹ حملہ،تحقیقات میں اہم پیش رفت ،مزید6دہشتگردوں کے فنگرپرنٹس حاصل

چو دہ اگست پا کستان کا قومی دن ، اسے متنازعہ یا سیاست کا حصہ نہ بنایا جائے،سید خو رشید شاہ،ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ،حکو مت،عمران خان اپنا اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لیں حاصل جمع کچھ نہیں ہو گا، میڈیا سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسلام آباد میں توانائی کے بارے میں وزیر اعظم کی تشکیل کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب ،2017تک توانائی کے جاری تمام منصوبوں کی ہر قیمت پر تکمیل یقینی بنائی جائے گی،شہباز شریف، عوام کو لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے ہر حال میں نجات دلائیں گے،سستی پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ترجیحات میں شامل ہے، مظفر گڑھ ، رحیم یار خان اور جھنگ کے منصوبوں کیلئے لا جسٹک سپورٹ کے حوالے سے تین متعلقہ وزارتوں کا ورکنگ گروپ تشکیل

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات، ٹائم فریم دینے سے بھارت کا انکار ، پہلے بات ہوگی پھر ملاقات کی جائے گی‘ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منائیں گے،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہوگی‘ مظفرآباد میں جہاد کونسل کے زیر اہتمام کشمیر پر خصوصی سیمینار ہوگاسید صلاح الدین اہم خطاب کریں گے،اسلام آباد میں حریت قائدین اقوام متحدہ کے مبصر دفتر میں یادداشت پیش کریں گے

انقلاب اورلانگ مارچ کاڈھول بجانے والی تانگہ پارٹیوں کوحالات کی سنگینی کاادراک اور عوام کودرپیش مشکلات کا احساس تک نہیں ہے ، عابد شیر علی،جوپارٹیاں انتخابی سیاست میں دلچسپی اوراسمبلیوں میں نمائندگی نہیں رکھتیں انہیں انتخابی نظام پرتنقیدکرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا ،جوسیاست کی ابجدتک نہیں جانتے وہ کیا نظام تبدیل کریں گے ،طاہرالقادری وضاحت کریں انہوں نے اسمبلی رکنیت سے کن وجوہات کی بناپراستعفیٰ دے کر کنیڈاکی شہریت حاصل کی ، اجلاس سے خطاب

مشرف کے ساتھ اقتدار چھوڑنے سے متعلق سمجھوتہ ہوا تھا ، نواز شریف بھی اس کا حصہ تھے،قمر زمان کائرہ

لانگ مارچ کا اعلان ، ڈاکٹر طاہر القادری عمران خان سے ناراض ، چوہدری برادران انقلابی اور سونامی کے درمیان فاصلے کم کرانے کیلئے سرگرم

عمران خان کو آئین اور قوانین کی سمجھ نہیں ، خواجہ سعد رفیق ، سونامی کہیں یا بدنامی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ،پیپلز پارٹی فرینڈلی نہیں ، ذمہ دارانہ اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے ، چوہدری نثار کا کوئی نعم البدل نہیں ، وفاقی کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہورہی ہے ، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی ہے ، ریلوے کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں ،عید پر خصوصی ٹرینیں چلائینگے ، میڈیا سے گفتگو

سنگاپور میں قتل کے مقدمہ میں قید پاکستانی شہری نے عدالت سے پھانسی دینے یا وطن واپس بھیجنے کی درخواست کردی،رپورٹ

علم کی شمع جلانے والی ملالہ 17سال کی ہوگئی، ’عالمی ملالہ ڈے‘ ہمت اور حوصلے کی کہانی،عالمی ملالہ ڈے پر ملالہ فنڈتنظیم کی ویڈیو کلپ جاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کر دو پستولوں سے فائرنگ کرنیوالا احسن بٹ بیرون ملک فرار ہوگیا، نجی ٹی وی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے سونامی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے 14 اگست کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا اس اقدام سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومتی طریقہ بالکل نامناسب اقدام ہے، احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور اسے روکنا نہیں چاہئے۔
لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہونا، آزادی کی تقریبات بھی ضروری ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔