07 July 2014 - Urdu News Archives

پیر 7 جولائی 2014 کا اخبار

دہشتگردوں کا ملک بھر میں تعاقب کیا جائے گا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی شمالی وزیرستان میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے جوانوں اور افسروں سے ملاقات، شہداء اور زخمیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے نبرد آزما جوانوں اور افسروں سے ملاقات کی اور ان ... مزید