28 June 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ 28 جون 2014 کا اخبار

افواج پاکستان تمام خطرات سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیاچن کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ کچھ وقت بھی گزارا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان تمام خطرات سے لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اپنے دورے کے دوران جنرل راحیل شریف ... مزید