05 June 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 5 جون 2014 کا اخبار

حکومت نے الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی تردید کر دی

حکومت نے لندن میں پولیس کی حراست میں موجود متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ ، شناختی جاری کرنے کی تردید کی ہے ۔ اُردو پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آج دوپہر کو میری میڈیا سے گفتگو کو صحیح انداز سے پیش نہیں کیا گیا ... مزید