بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

تازہ ترین خبریں

کارکن تیار ہو جائیں،سونامی اب سات جون کو سیالکوٹ کا رخ کرے گی،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت تحریک انصاف کے کارکنوں کو نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی، لوگوں نے ن لیگ کے سرکس کو مسترد کر کے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی۔فیصل آباد میں دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ن لیگ کو تحریک انصاف کے جوش کا علم ہی نہیں، ن لیگ سمجھتی ہے کہ سب کو خریدا جا سکتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، ہم نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہیں دیئے لیکن پھر بھی نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔شریف بھائیوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ جنون کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ملک میں انصاف کا نظام لائیں گے ۔انھوں نے کہا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن نا انصافی کا نہیں۔میاں صاحب نے پانچ سو ارب روپے بھی ادا کر دیئے، بجلی کی قیمتیں بھی بڑھا دیں اور لوڈ شیڈنگ پھر بھی جاری ہے

اہم خبریں -

فلم فیسٹیول میں بوسہ، ایرانی اداکارہ نے معذرت کرلی
جو حکومت عوام کو عزت کے ساتھ دو وقت کی روٹی نہ دے سکے حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں،امیرجماعت اسلامی ،سیاسی و معاشی دہشت گردوں کا راستہ روکنا ہوگا۔کشمیر اور پانی کا مسئلہ حل کیے بغیر بھارت کے ساتھ کوئی دوستی نہیں ہوسکتی،موجودہ ظلم کے نظام کو برداشت کرنا منافقت ہے،کراچی کو مسائل سے نکالنے کے لیے میں حکومت سے کراچی کے لیے 100ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا مطالبہ کرتا ہوں،سراج الحق کا عوامی استقبالیے سے خطاب
سونامی دھوبی گھاٹ میں پہنچ کر گھر کا رہا نہ گھاٹ کا‘رانا ثناء اللہ،فیصل آباد میں تحریک انصاف کی ریلی میں چند ہزار افراد نے شرکت کی،تحریک انصاف کے لیڈروں نے بازاری زبان استعمال کر کے اپنی اصلیت ظاہر کر دی،عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا50لاکھ افراد کے شہر میں چند ہزار افراد کی شرکت لمحہ فکریہ ہے،صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا عمران خان کی تقریر پر تبصرہ
وزیراعظم نواز شریف کا دورہ بھارت درست فیصلہ ہے،مولانافضل الرحمان،حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے،کمزور پالیسیوں کے باعث مشکلات پیش آرہی ہیں ، گوادر پراجیکٹ اہم پیش رفت ہے،بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ایک طاقتور بااختیار کمیٹی بنائی جائے،سربراہ جے یوآئی کی صحافیوں سے گفتگو

آج کا اخبار

وزیراعظم نواز شریف بھارتی نو منتخب ہم منصب نریندر امودی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرینگے ،چار رکنی وفد کے ہمراہ کل بھارت جائینگے ، نئی دہلی میں ایک رات قیام کرینگے ،حلف برداری تقریب کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے ون آن ون ملاقات اور بھارتی صدر سے بھی بات چیت کرینگے ، دورے سے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی ، سرتاج عزیز ، بی جے پی کا پاکستانی وزیراعظم کے دورہ بھارت کا خیر مقدم ، دورے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوگی، ترجمان

زیر اعظم کے ہمراہ مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیر ، معاون خصوصی برائے امور خارجہ طار ق فاطمی ،سیکریٹر ی خارجہ اعزاز چوہدری دورے میں شامل ہونگے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی پالیسی کے حوالے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے

مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 6اہلکار شہید،3 زخمی،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ،لنڈی کوتل میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں2 جوان شہید، 3 زخمی ، لنڈائی واچا جاورا میں امن کمیٹی کے رکن کے گھر کے باہر دھماکہ، شدت پسندوں نے دھماکا خیز مواد سے پرائمری اسکول بھی تباہ کر دیا، شمالی وزیرستان میں شام 7بجے تک کرفیو میں نرمی،میران شاہ بنوں روڈ بھی ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے کھول دی گئی

شمالی وزیرستان میں فضائی آپریشن حکومتی منظوری کے بعد ہوا، عسکری ذرائع کی طرف سے حکومت اور فوج میں اختلافات کی تردید،شمالی وزیرستان میں بھرپور فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا ہے نہ ہی طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ ،چودھری نثار،شمالی وزیر ستان میں محدود فضائی حملے اور فوجی کاروائیاں معمول اور حالیہ دہشتگردی واقعات کا رد عمل ہے اس کا آپریشن سے کوئی تعلق نہیں، بیان

فوج قومی مفاد میں سوچتی ہے ، فوج نے ماضی میں نہ حال میں کوئی مداخلت کی،پرویز رشید، ماضی میں مداخلت مشرف کی انفرادی غلطی تھی،جو مذاکرات کرے گا اس سے مذاکرات جو جنگ اس سے جنگ کرینگے ، کیبل آپریٹرز کو کسی چینل کی بندش کا اختیار نہیں ،میڈیا اداروں نے خود قینچی کیبل آپریٹرز کے ہاتھ میں دے دی، ہمسائیوں سے الگ نہیں رہ سکتے ،ماضی کی تلخیوں کو بھلانا ہوگا،عمران پشاور نہیں جا سکتے ، بنی گالہ میں بیٹھ کر خیبر پختونخواہ کی حکومت چلا رہے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

موروثی سیاست نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا جب تک میرٹ سسٹم بحال نہیں کیا جائے گاملک ترقی کی طرف گامزن نہیں ہو سکتا،عمران خان،الیکشن میں جو دو ووٹ ڈالے گا اسے جیل بھیج کر دم لیں گے،حمزہ شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ بنے ہوئے ہیں،مجھے تو اب پتہ چل رہا ہے کہ حکومت کی کیا مشکلات ہوتی ہیں، تین ماہ میں تبدیلی نظر آئے گی،نواز شریف نے 22 کروڑ روپے سے 2 بلٹ پروف جی ایم ڈبلیوز خریدی ہیں،تحریک انصاف کے چیئرمین کا مری ، ایبٹ آباد میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب

منصوبہ بندی کمیشن نے 6 بڑے منصوبوں کیلیے74 ارب روپے جاری کر دیے ،کراچی، لاہور موٹر وے کی تعمیر، دیامر بھاشا ڈیم کیلئے زمینوں کا حصول، وفاقی دارلحکومت میں میٹرو بس سروسز کے قیام، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ ،گوادر فری زون،اسلام آباد مری مظفر آبادریلوے ٹریک منصوبے شامل ہیں،ذرائع

کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کیلئے پرکشش ٹیرف نے پاکستان میں بجلی گھروں کے منصوبوں میں سرمایہ کاروں کی توجہ مبذول کی ہے،وزیراعظم ،توانائی شعبے اور مخصوص گڈانی پاور پارک میں چینی سرمایہ کاری کی تعریف

ایف بی آر کا ایس آر اوز پر نظر ثانی اور ان کے آئندہ تین برس میں خاتمہ کے لئے منصوبہ تیار ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا خیراتی اداروں کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایس آر اوز کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کا عندیہ

شمالی وزیرستان میں 21مئی کے حملے میں 5اہم طالبان کمانڈروں کی ہلاکت ہوئی،عسکری ذرائع ،ہلاک شدگان میں ازبک کمانڈر ابو احمد ، کمانڈر قانونی ، کمانڈر خود کش بہار صابر اور کمانڈر جہاد یار شامل ہیں

کراچی ملک کا معاشی حب ہے مگر دو عشروں سے بد امنی کی آگ میں جل رہا ہے،سراج الحق،بد امنی اور ٹارگٹ کلنگ نے شہر کو افسردہ کردیا ہے،پا کستان میں اصل مسئلہ قانون کا صرف کمزوروں پر نافذ ہونا ہے، با اثر، سینہ زور اور ظالموں کے سامنے قانون خود مفلوج ہوجاتا ہے، جب تک عوام ظالموں کو ووٹ دیں گے ظلم کا نظام ختم نہیں ہوگا،مرکزی حکومت نے امن کے قیام اور بے روزگاری کے خاتمے کا نعرہ لگایا تھا، اب نہ ملک میں امن ہے اور نہ ہی روزگار، حکومت کم از کم اپنے منشور پر ہی عمل درآمد کرے،ہم وی آئی پی کلچر ختم کر کے ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جہاں ہسپتالوں میں مریض، تعلیمی اداروں میں طالبعلم اور عدالتوں میں مظلوم وی آئی پی ہو،نو منتخب امیر جماعت اسلامی استقبالیے سے خطاب

دفاعی بجٹ پر وزارت خزانہ اور وزارت دفاع میں اتفاق نہیں ہو سکا

آصف زرداری نے نواز شریف کے بھارتی نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کو سیاسی دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا

پاکستان کو امریکہ سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے 37 کروڑ 50 لاکھ ڈالر موصول

یورپی یونین کو پاکستانی آم پر پابندی کا موقع نہیں دیا جائے گا،سکندر حیات بوسن، یورپی یونین کو فروٹ فلائی سے پاک آم کی برآمد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے گئے ہیں ایکسپورٹرز کڑی قرنطینہ جانچ کیلئے تیار رہیں، نیشنل سیڈز اتھارٹی قائم کی جائیگی، پاکستان میں بیج تیار کرنے والی عالمی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کرنے اور عالمی معیار کے بیج مہیا کرنے کیلئے ترمیمی بل جلد قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا،وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکوٹی

آنیوالی نسلوں کے مستقبل کو خوشگوار بنانے کیلئے بھارت کے ساتھ ماضی کی تلخیوں کی زنجیر کو توڑنا ہو گا،سینیٹر پرویز رشید، پاکستان‘ بھارت میں حالیہ انتخابات کے بعد عوام کے نئی حکومت کے انتخاب کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور عوام کی نظریں ملکی ترقی پر ہیں، چند مٹھی بھر لوگ ترقی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں وہ ماضی میں بھی ناکام ہوئے اور اب بھی ناکام ہوں گے، الحمراء انٹرنیشنل کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو،وفاقی وزیر نے ”بیتے دن یاد آتے ہیں“ کے موضوع پر کانفرنس میں اپنے بیتے دنوں کی یادیں تازہ کیں

پارلیمنٹ ہاوٴس واقعہ ،تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے 240سکھ مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، واقعہ سے متعلق وفاقی پولیس کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کردی گئی

چاغی،غیر قانونی ایران سر حد پار کرنے پر ایرانی فورسز کی فائرنگ، دو جاں بحق

خو ش رہنے والی اقوام کی فہرست جاری ، پاکستان 117نمبر ہے، گیلپ سروے

نواز شریف مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں تاہم کشمیر ‘ سیاچن ‘ پانی جیسے دیرینہ مسائل کے علاوہ جامع مذاکرات کی بحالی کی بات کریں، تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن نے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے تحت استصواب رائے کروانے کے حوالے سے جو وعدے الیکشن میں کئے تھے وہ بھی بھارت میں جاکر اجاگر کرنے ہوں گے،شاہ محمود قریشی

پاک فضائیہ کے سربراہ کا چینی فضائیہ کے ساتھ مشترکہ ہوائی مشق شاہین- III کا معائنہ

64فیصد پاکستانیوں نے وزیراعظم کے مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی مخالفت کردی،21 فیصد نے نمائندہ بھیجنے ،صرف 4 فیصد نے ٹیم کے ہمراہ دورئہ بھارت جانے کی حمایت کی ہے،سروے رپورٹ

ملائیشین امیگریشن کا پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور میں 30غیر قانونی ملازمین کو فارغ کرکے پاکستان بھجوانے کے لئے ہائی کمشنر کو خط

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ڈی چوک میں 11 مئی کے انتخابات کو ایک سال پورا ہونے پر دھاندلی کیخلاف جلسہ میں نیا الیکشن کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ ہے۔ملک کو ابھی بہت سے مسائل درپیش ہیں آپ کے خیال میں کیا عمران خان کا مطالبہ جائز ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عمران خان دھاندلی کا رونا ختم کر کے خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت پر توجہ دیں۔
عمران خان کا مطالبہ درست ہے جمہوریت کی بنیاد ہی غلط ہے، شفاف انتخابات ہی اصل جمہوریت ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔