بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد: لاپتا افراد کے لواحقین پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، سڑکوں پر گھسیٹا

اسلام آباد کا ڈی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کا لاپتا افراد کے لواحقین پر بدترین تشدد، آنسو گیس کا استعمال اور لاٹھی چارج، خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی، آمنہ مسعود جنجوعہ سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں لاپتا افراد کے لواحقین اور پولیس کے درمیان اس وقت جھڑپیں شروع ہوئیں جب لواحقین نے مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہائوس جانے کی کوشش کی تو پولیس نے انھیں ڈی چوک پر روک لیا۔ لاپتا افراد کے لواحقین نے دوسرا اختیار کرنے کی کوشش کی تو اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی شروع ہو گئی۔ پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور سڑکوں پر بھی گھسیٹا جس سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

کرونا وائرس،سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ وحج زائرین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا، دل،گردوں کے مریض،عمررسیدہ افراد،تین سے پانچ سال کے بچے اورحاملہ خواتین حج وعمرہ ملتویٰ کردیں،سعودی وزارت صحت
سرتاج عزیز کی ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیرخارجہ جاوید ظریف سے ملاقات،ایران اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے،انتہاء پسندی اور مذہبی فرقہ واریت کیخلاف مشترکہ مہم شروع کرنے اور تعلقات کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق ،ایران کا پاکستان کے ساتھ اقتصادی شعبے میں منصوبے شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار
قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کو پنپنے نہیں دیا گیا ،عمران خان نے احتجاجی تحریک کے بارے میں مشورہ نہیں کیا‘ سراج الحق ،طالبان اور فوج دونوں کا خون پاکستانی ہے ، دشمن نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے طالبان اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا ہے‘ امیر جماعت اسلامی کامردان میں خطاب
امریکہ کا روس کے سات حکومتی اہلکاروں اور17کمپنیوں کے خلاف نئے پابندیاں عائد کرنے کا اعلان ،روس کا بھی امریکہ کو تکلیف دہ جواب دینے کا اعلان،ممکنہ طورپر یورپ کو گیس سپلائی معطل کی جاسکتی ہے،سرگئی لارووف، یورپی یونین میں شامل حکومتیں بھی روس کی15شخصیات کے اثاثے منجمد ، ویزا پابندیاں بھی لاگو ہوں گی،سینئرسفارتکارکی گفتو

آج کا اخبار

پاک فضائیہ طالبان کیخلاف آپریشن کے لئے پوری طرح تیارہے،ائیرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ،پاک فضائیہ خطرات کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آپریشن کے دوران صرف ٹارگٹ کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے،تقریب سے خطاب،پاک فضائیہ دفاع سے غافل نہیں،اندرونی وبیرونی چیلنجزسے اچھی طرح نمٹناجانتے ہیں،حکومت جو بھی ٹاسک دے گی پورااتریں گے،ائیرچیف مارشل، اردن کی جانب سے فراہم کیئے گئے پانچ F-16طیارے پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل، مصحف علی میر ایئربیس سرگودھا پرپروقار تقریب ،اردنی سفیر بھی شریک ہوئے

سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہاہے کہ پاک فضائیہ طالبان کیخلاف آپریشن کے لئے پوری طرح تیارہے،پاک فضائیہ خطرات کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور آپریشن کے دوران صرف ٹارگٹ کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے،پاک فضائیہ دفاع سے غافل نہیں،اندرونی وبیرونی چیلنجزسے اچھی طرح نمٹناجانتے ہیں

شمالی و جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے، کیپٹن سمیت 3سیکورٹی اہلکار شہید ، 9اہلکار زخمی،صدر وزیراعظم کی دھماکے کی مذمت،لواحقین سے اظہار ہمدردی،پشاور ائیرپورٹ پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک راکٹ رن وے دوسرا ائیر رپورٹ کے باہر گرا، ائیر پورٹ خالی کر لیا گیا

حکومت طالبان مذاکرات (کل) سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان،وقت اور مقام کے تعین کیلئے مشاورت کا سلسلہ تاحال جاری،حکومت سیز فائر، مغویوں کی بازیابی جبکہ طالبان غیر عسکری قیدیوں کی رہائی و امن زون کا مطالبہ اٹھائینگے،ذرائع،اعتماد کی بحالی کیلئے دونوں جانب سے لچک کا مظاہرہ کرنا ہوگا، پروفیسر ابراہیم

ابھی حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، اس میں تعطل آرہاہے ،پروفیسر ابراہیم ، امید ہے کہ چند دنوں کے اندر دونوں طرف سے جنگ بندی میں توسیع ہوگی، مولانا سمیع الحق ، مذاکرات میں ڈیڈلاک جلد ختم ہوگا، مذاکرتی عمل سے ایک سو فیصد مطمئن ہیں،مولانا یوسف شاہ

بھارتی فوج ایک مرتبہ پھر آزاد کشمیر کی سول آبادی پر وحشیانہ فائرنگ ‘خاتون زخمی

مذاکرات کو نتیجہ خیز اوربامقصد بنانے کے لئے فوجی اسٹبلشمنٹ کو اس میں شامل کیاجائے،سراج الحق،نجی ٹی وی چینل اورآئی ایس ائی کے تنازعہ سے بھارت سمیت دشمن قوتیں فائدہ اُٹھارہی ہے،شریفین ( نوازشریف ،راحیل شریف ) ملکر اس کا فوری حل نکالیں، احیاء العلوم بلامبٹ میں ختم بخاری شریف کے تقریب دستاربندی سے خطا ب

حافظ سعید اور مولانا فضل الرحمن کی مولانا سمیع الحق سے الگ الگ ملاقات، ملک کی سیاسی ،داخلی صورتحال ، امن مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال، مذاکرات کی صورتحال مایوس کن نہیں بلکہ جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے پر دونوں فریق پر جوش ہیں،مولانا سمیع الحق

حکومت کاآئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک سے بھی مختلف منصوبوں کے لئے قرضہ لینے کا فیصلہ، بینک یکم مئی کو اس حوالے سے حکمت عملی کی منظوری دے گا،پاکستان قرضے کے بدلے میں عالمی بینک کے ایک گروپ کو سرکاری اداروں کے حصص فروخت کرے گا ،رپورٹ

غداری مقدمہ کی سماعت آج تین رکنی خصوصی عدالت میں ہوگی ، ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پر 25اپریل کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے جانے کا امکان ،مشرف کے وکلاء کا ایف آئی اے رپورٹ نہ ملنے پر سپریم کورٹ جانیکا فیصلہ،خصوصی عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ دینے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے

حکومت کے بعض وزراء نے ”آبیل مجھے مار“ کے مصداق بیان بازی شروع کر دی، حکو مت اور فوج کے درمیان ہونے والی دوریاں مزید بڑھنے کا امکان

آئی ایم ایف بورڈ30اپریل سے پاکستان کی اقتصادی صورتحال کا تیسرا جائزہ لینا شروع کرے گا ،10روزہ جائزہ کے بعد پاکستان کو قرضہ کی تیسری قسط کے اجراء کا فیصلہ ہوگا،یورو بانڈز کی پذیرائی اور تھری جی اور فورجی ٹیکنالوجی نیلامی سے یقین ہے کہ قرضہ کے اجراء میں کوئی مشکل نہ ہوگی،اعلیٰ حکام

اتحادی تعاون فنڈ سے رواں ماہ 38کروڑ ڈالر کی قسط ادا کر دیں گے،امریکہ کی یقین دہانی،وزیرخزانہ سے باقی تین اقساط بھی جلدی دینے کا یقین دلایا گیا،ذرائع

وزیر اعلی پنجاب کی چین اورسعودی عرب کے سفیر وں سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال،پاک چین دوستی معاشی تعاون کے سودمند روابط میں بدل گئی ہے،چینی پیکیج پر فاسٹ ٹریک عملدرآمد کرینگے، شہباز شریف،چین کے تاریخی اقدامات پاکستانی عوام کے مسائل خصوصا توانائی بحران کے حل میں مدد گار ثابت ہونگے،32ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکیج کی ایک ایک پائی عوام کی فلاح وبہبود پر امانت سمجھ کر صرف کریں گے،سعودی عرب وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایک مضبوط ،مستحکم اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتاہے،سعودی سفیر کی وزیر اعلیٰ سے گفتگو

امریکی پابند یا ں ، پاکستان کا ایران کیساتھ ترجیحی تجارت کے معاہدے پر نظر ثانی کرنے کا اصولی فیصلہ، پاک ایران سرحد پر مزید کراسنگ پوائنٹس قائم کرنے کی تجویز پیش

کراچی سے دہشت گردی کا آسیب ختم کرکے رہیں گے، اس پر کوئی سودے بازی نہیں ہو گی،خواجہ سعد رفیق،پیپلز پارٹی وزیر اعلی سندھ کو اختیارات دے ،ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے ہمیں خوشی ہے امید ہے اب ایم کیوایم ہدفی آپریشن پر کوئی اعتراض نہیں اٹھائے گی، استقبالیہ سے خطاب

گزشتہ 6ماہ کے دوران نیب کی غیر معمولی کارکردگی ،300بڑے کیسز پر پیشرفت حاصل کی گئی،200سے زائد اعلیٰ سطحی کیسز کو بھی نمٹایا گیا،40نئی تحقیقات اور 60انکوائریز کی بھی منظوری دی گئی،50بڑے کیسوں کو حتمی شکل یا بند کیا جاچکا ہے،ذرائع

وزارت مذہبی امور کرپشن کا گڑھ بن گئی، صفائی کیلئے سردار یوسف نے کمر کس لی، سیکرٹری مذہبی امور سمیت کئی افسران خود کو وفاقی وزیر سے بالاتر سمجھنے لگ گئے، ڈائریکٹر حج تعیناتی سمری بھجوانے کیلئے بھی وفاقی وزیر کو بائی پاس کیاگیا،پرائیویٹ حج کوٹہ من پسند کمپنیوں کو دینے کیلئے دباؤ ڈالنے پر سرد جنگ میں شدت آگئی، سردار صاحب نے معاملہ وزیراعظم کے علم میں لانے کا فیصلہ کرلیا، متروکہ وقف املاک کے قائم مقام چیئرمین بھی کرپٹ افسران کے پشتی بانی کرنے لگ گئے، کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، میرے سر پر ”باس“کا ہاتھ ہے ، ”خبررساں ادارے“ کوالیاس خٹک کی دھمکی

بچوں کیلئے خدمات کا اعتراف،پاکستانی خاتون کو واشنگٹن کی کونسل نے سی ڈی اے کا اعزاز دیدیا، چائلڈ ڈویلپمنٹ ایسوسی ایٹ ہونے کے ناطے آپ ہماری قوم کے نوجوان بچوں کو تعلیم دیں گی،کونسل کی سی ای او کا مراسلہ

وفاقی کابینہ کے وزراء نے اداروں کے درمیان تناؤ پیدا کیا ہے،شیخ رشید احمد،پی پی پی اور (ن) لیگ ایک ہیں،(ن) لیگ میٹروبس کے ذریعہ کمپنی کی مشہوری کر رہی ہے،2015ء(ن) لیگ کی حکومت کیلئے اہم ہے،عوامی مسلم لیگ حکومت کیخلاف ٹرین مارچ کرے گی،نجی ٹی وی سے گفتگو

پاکستان کی دنیا بھر میں خواتین پر تشدد اور جنسی حملوں کی مذمت ، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے تمام ممالک کو ملکر اقدامات کرنا ہونگے،مسعود خان کا سلامتی کونسل میں خطاب

جیو نیوز کے خلاف اور فوج سے یکجہتی، اعلی عدلیہ سمیت دیگر عدالتوں میں درخواستوں کے دائر ہونے کا سلسلہ جاری

کسی بھی چینل پر پابندی کیخلاف ہیں،پیمرا کو دباؤ میں آکر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، اعتزاز احسن ، پابندی لگی تو سارا میڈیا رک جائے گا ،خواجہ آصف کی چینل بندش با رے درخواست پر حیران ہوں ،حامد میر کی طبیعت کو دیکھ کر اطمینان ہوا وہ باہمت اور بہادر آدمی ہیں،میڈیا سے گفتگو

پاکستان آلودگی کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا بدترین ملک بن چکا ہے ،دھوئیں اور دھول ان گنت بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں، رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مزید
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مزید
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد جیو نیوز کی جانب سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، وزارت دفاع نے جیو نیوز کی بندش کیلئے پیمرا کو درخواست جمع کروا دی ہے، آپ کے خیال میں کیا جیو نیوز کا آئی ایس آئی سربراہ کو موردالزام ٹھہرانا درست اقدام تھا؟ جیو نیوز کی بندش سے دفاعی اداروں پر الزامات روکے جا سکیں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
آئی ایس آئی سربراہ کو حامد میر پر حملہ کے بعد مورد الزام ٹھہرانا غلط تھا، خفیہ اداروں‌پر الزام تراشی سے گریز کرنا چاہئے۔
حامد میر کا آئی ایس آئی سربراہ کو مورد الزام ٹھہرانا ذاتی موقف ہے۔ جیو نیوز کی بندش سے خفیہ اداروں پر الزامات میں کمی نہیں آئے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔