بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع خفیہ حراستی مراکز کے مقام سے بھی آگاہ نہیں ہونگے، شاہد اللہ شاہد، طالبان نے اپنی کمیٹی کو بطور ثبوت کچھ غیر عسکری قیدیوں کی فہرست دے دی ہے، تحقیق حکومتی کمیٹی کا کام ہے۔ اگر پیش رفت ہوئی تو دیگر قیدیوں کے نام پر بھی پیش کر دیں گے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنی کمیٹی کو بطور ثبوت کچھ غیر عسکری قیدیوں کی فہرست دے دی ہے۔ تحقیق حکومتی کمیٹی کا کام ہے۔ اگر پیش رفت ہوئی تو دیگر قیدیوں کے نام پر بھی پیش کر دیں گے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ خواجہ آصف بحیثیت وزیر دفاع خفیہ حراستی مراکز کی اصل تعداد اور ان کے مقام سے بھی آگاہ نہیں ہونگے تو ان میں موجود افراد کا ان کو کیا علم ہو سکتا ہے۔ فاٹا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت ملک کے ہر حصے میں سیکیورٹی فورسز کے سینکڑوں خفیہ مراکز ایک حقیقت ہیں، جس سے آنکھیں چرانا ممکن نہیں ہے۔طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس کے نام سے حکومت نے ان غیر قانونی اور غیر انسانی خفیہ مراکز اور ان کے کرداروں کو قانونی حیثیت تو دے دی لیکن وزیر دفاع خواجہ آصف بتائیں کہ انہوں نے قانون کا پاس رکھتے ہوئے کتنے گمشدہ لوگوں کو عدالت میں پیش کیا ہے؟۔

آج کا اخبار

امن مذاکرات میں دونوں اطراف سے اہم پیش رفت ،طالبان کی شرائط پر رضا مندی، آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم مرحلہ شروع ہونے کا امکان،طالبان کی تجاویز حکومت تک پہنچا دی ہیں ،قوم کو جلد امن کا تحفہ دیں گے ،پروفیسر ابراہیم،مذاکرات سبوتاژ کرنیوالے ہاتھ بہت زیادہ ہیں، طالبان احرارالہند کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں،حکومتی کمیٹی کی تجاویز کا انتظار ہے، ملاقات کیلئے جگہ کا تعین کیاجارہا ہے،رکن طالبان کمیٹی کی پریس کانفرنس

من مذاکرات میں دونوں اطراف سے اہم پیش رفت ،شرائط پر رضا مندی، آیندہ 24 گھنٹوں میں اہم مرحلہ شروع ہونے کا امکان کا امکان ہے ۔ باخبر زرائع کے مطابق طالبان کمیٹی کے حالیہ دورہ وزیرستان کے دوران حکومت کی طرف سے طالبان کی سیاسی شوری کو 16 صفحات پر مشتمل 16 نقاط حوالے کئے گئے ۔جن کو سیاسی شوریٰ نے مرکزی شوریٰ کو بھجوائے تھے

لاپتہ طیارے کی تلاش میں شامل ممالک کی تعداد 25ہو گئی ،پائلٹس کے گھروں پر تلاشی ،تحقیقات کا رخ کپتان کی طرف،ظاہراحمدملکی سیاست میں متحرک، قیداپوزیشن رہنماانورابراہیم کے حامی ہیں،رپورٹس ،ملائیشین کا پاکستان سے رابطہ ،ہمارے ریڈار پر ملائیشین طیارے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، کوئی معلومات ملی تو ملائیشین کمپنی کو ضرور دیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ ،لاپتہ ملائیشین مسافر طیارے کے پاکستان آنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، ڈی جی سول ایوی ایشن

لاڑکانہ،مقدس اوراق کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف بیشتر علاقوں میں مکمل طور پر شٹرڈاوٴن ،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات ،دفعہ 144نافذ ،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ،وزیراعظم کا لاڑکانہ میں مندر کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار ،تمام اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ،صوبائی حکومتیں مستقل میں ایسے واقعات کی روم تھام یقینی بنائیں، نواز شریف

دبئی: آصف زرداری اور گورنر سندھ کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بندوق سے لوگوں کوکنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے‘ پرویز رشید،دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی‘ یو ٹیوب پر پابندی جلد اٹھالی جائے گی‘ لاہور میں تقریب سے خطاب

طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے وفاقی حکومت صوبے کو ہر موڑ پر اعتماد میں لے رہی ہے،پرویز خٹک ، مذاکرات کا فیصلہ کن دور شروع ہوچکا ہے،ہماری خواہش ہے کہ خطے میں مذاکرات کے ذریعے امن قائم ہو، صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے صوبائی حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے،صوبائی کابینہ میں ردوبدل اور پانچ وزیر وں کو قلمدان سونپنے کے حوالے سے جلد اعلان کریں گے، پارٹی کے چئیرمین عمران خان اور کورکمیٹی کے ساتھ مشاورت ہوچکی ہے،تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے، میرے اختیارات کی فکر آفتاب شیرپاو کو نہیں کرنا چاہئے۔ میرا منہ نہ کھلوائیں، ورنہ سب کے چھکے چھڑادوں گا،میڈیا سے بات چیت

حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں پیشرفت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے‘ فضل الرحمن ، مذاکراتی عمل میں اسٹیبلشمنٹ کی معاونت حاصل ہونا خوش آئند ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف

سعودی عرب نے نواز شریف کو سا لگرہ پر تحفے میں ڈیڑھ ارب ڈالر دیئے ہیں تو ان سے بڑا خوش نصیب دنیا میں کو ئی نہیں ، خورشید شاہ،پہلے دن سے سوال اٹھا رہا ہوں کہ اتنی جلدی میں ملنے والے ڈیڑھ ارب ڈالر کس مد میں ملے ہیں ،قائد حزب اختلاف کی میڈیا سے گفتگو،ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستانی ڈویلپمنٹ فنڈ کے لئے ملے ہیں،پرویز رشید،موجودہ حکومت کا کوئی سکینڈل نہیں،خورشید شاہ ایسی مزید اچھی خبریں سننے کیلئے تیار رہیں،خورشید شاہ کے بیان پر تبصرہ

مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت دبئی میں کرانے کے لئے خصوصی عدالت میں درخواست دائر ،پاکستان میں مشرف کی جان کو خطرات لاحق ہیں ۔عدلیہ کی ساکھ کا تقاضا یہی ہے کہ مقدمہ ملک سے باہر غیر جانبدار جگہ پر سنا جائے، درخواست گزار

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 55 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کی منظور ی کا امکان

مذہبی ہم آہنگی کے مخالف کامیاب نہیں ہوں گے‘ بلاول بھٹو کا ٹوئیٹر پیغام

مغربی ممالک کو پاکستان ، طالبان مذاکرات پر شدید تحفظات،مذاکرات بارے کسی بھی پیش رفت کو بڑی باریکی سے مانیٹر کیا جارہا ہے،ذرائع

رشید غازی قتل کیس،پرویزمشرف کیخلاف پولیس کی تفتیش حتمی مراحل میں داخل،اعجازالحق،مولانا شاہ عبدالعزیز،حامد میر ،جاوید ابراہیم پراچہ،ڈاکٹر فرید پراچہ سمیت 19اہم شخصیات نے بطور گواہ پولیس کو اپنے بیانات قلم بند کرادیئے،آئندہ ہفتے پولیس مقدمے کا نامکمل چالان مرتب کرکے 5اپریل سے قبل عدالت میں جمع کرادے گی

ڈالرکی قیمت میں استحکام کی گارنٹی نہیں دے سکتا،اسحاق ڈار،آنے والے دنوں میں پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ،اپوزیشن ارکان جان بوجھ کرناامیدی پھیلارہے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

پاکستان کے پاس ڈرون حملوں کی صلاحیت موجود ہے، ماہرین ، جا سوسی طیا روں کی ٹیکنالوجی میں بہتری لا کر اس میں بم اور میزائل نصب کئے جا سکتے ہیں، ڈرون طیاروں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حصول کیلئے کام ہو رہا ہے ، وزارت دفاعی پیداوار

حکومت پاکستان ، طالبان مذاکرات‘ مخالف امریکی سینیٹرز، حکومتی ارکان نے ایکا کرلیا،مذاکرات سے پریشان بھارت سمیت کئی ممالک پہلی سے ہی پراپیگنڈہ میں مصروف

چینی کبوتر باز سب پر بازی لے گئے‘ عالمی منڈی میں کبوتروں کے 50 فیصد خریداروں کا تعلق چین سے ہے

عوام میں مقبول ترین لیڈروں اور سربراہان مملکت کو قتل کرنے کیلئے پراسرار ساز شو ں کا آج تک سرا خ نہ لگا یا جا سکا ،دس اہم ترین لیڈروں میں بے نظیر بھٹو‘ جان ایف کینیڈی‘ اندرا گاندھی‘ راجیو گاندھی‘ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر‘ شاہ فیصل‘ رفیق حریری‘ لیاقت علی خان‘ ابراہام لنکن‘ تھامس ڈی آر سی اور مہاتما گاندھی شامل ہیں‘ ان لیڈروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی اتنی مربوط اور منظم تھی کہ ان کے قتل کی وارداتوں کو برسوں گزرنے کے باوجود پولیس‘ خفیہ ادارے‘ تجربہ کار تفتیشی افسران اور غیر ملکی سپیشل ٹیمیں بھی اصل محرکات اور ماسٹر مائنڈز کو گرفتار کرکے عدالت کے کٹہرے میں نہ لاسکے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود خودکش حملوں اور فورسز پر بم حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب مذاکراتی کمیٹیوں‌میں بھی‌ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے، آپ کے خیال میں کیا حکومت اور طالبان کی جنگ بندی کے بعد مذاکراتی کمیٹیوں کسی قسم کے فیصلوں‌پر پہنچ پائیں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طالبان سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہے، پاکستان بھر میں ان کا خاتمہ ہی امن کا باعث‌بنے گا ۔
جنگ کو آخری موقع کے طور پر استعمال کرنا چاہئے، اُمید ہے مذاکرات سے دونوں‌فریقین کسی نہ کسی نتیجہ پر پہنچ جائیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔