بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں اصل مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے، وزیراعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشرف کے خلاف مقدمے کی مدعی پاکستان کی ریاست اور آئین ہے ۔عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر آرٹیکل چھ کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالت کو فیصلہ کرنا ہے کہ تین نومبر کو آئین ٹوٹا یا نہیں ؟ پاکستان کی بطور ریاست توہین ہوئی یا نہیں؟۔نواز شریف نے کہا کہ یہ مقدمہ فرد واحد کا مقدمہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ کے اس موڑ پر فیصلہ ہو جانا چاہئے کہ ہم اپنے آئین ،قانون اور انصاف رکھنے والی ریاست ہیں یا نہیں ؟۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر قانون کی نظر میں سب برابر ہیں تو سب کو عدالت کے سامنے جواب دے ہونا چاہئے اور یہ کام عدالت کا ہے کہ کون شخص قصوروار ہے یا مجرم

آج کا اخبار

اردو بولنے والوں کو سندھ کا حصہ نہیں بنانا چاہتے تو الگ صوبہ بنادیا جائے،الطاف حسین،پیپلزپارٹی نے 1973ء سے لسانی فسادات کرائے ، سندھ کارڈ استعمال کرکے سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے رہے ، میں بات چیت کرنے کو تیار ہوں، میرے چلے جانے کے بعد فسا د ہوگا،قائد ایم کیو ایم

اردو بولنے والوں کو سندھ کا حصہ نہیں بنانا چاہتے تو الگ صوبہ بنادیا جائے،الطاف حسین،پیپلزپارٹی نے 1973ء سے لسانی فسادات کرائے ، سندھ کارڈ استعمال کرکے سندھ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے رہے ، میں بات چیت کرنے کو تیار ہوں، میرے چلے جانے کے بعد فسا د ہوگا،قائد ایم کیو ایم

قائد ایم کیوایم الطاف حسین کے صوبے کے قیام کے بیان پر سیاسی رہنماؤں کا شدید ردعمل،مر جائیں گے سندھ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو،سندھ کا ایک ٹکڑا بھی کسی کو دیں گے نہ کوئی ایسا مطالبہ کرے ، شرجیل میمن ، برطانوی حکومت الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لے،شیریں مزاری،بیان ملک توڑنے کی سازش ہے، سید منور حسن

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر،پرویزمشرف کی صحت بہترہوگئی،کمرے میں چہل قدمی ،ہلکی خوراک بھی دی گئی،ڈاکٹروں نے مزیدٹیسٹ کرنے کافیصلہ کرلیا،علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے پر غور، سات رکنی میڈیکل بورڈ نے مشرف کے دل کی تین شریانیں بند ہونے کی تصدیق کر دی

نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کے ایک سال بعد اچھے نتائج برآمد ہوں گے، آج تک صرف بڑے لوگوں کو قرضے دیئے گئے ،غریبوں کو کسی نے نہیں پوچھا،وزیر اعظم نوازشریف، ییلو کیب سکیم سے کچھ مفاد پرستوں نے فائدہ اٹھایا لیکن حالیہ قرضہ سکیم میں میرے سمیت کسی کی سفارش نہیں چلے گی،ملک سے سفارش کلچر ختم کر کے میرٹ عام کریں گے، کراچی سرکلرمنصوبے پرجاپان تعاون کرے گا ؛حیدرآباد میں تقریب سے خطاب

مشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، بیرونی ممالک کا اس سے کوئی تعلق نہیں ،تسنیم اسلم ، بھارت کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے خواہش مند ہیں ، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ معمول کا رابطہ ہے مشرف سے کوئی تعلق نہیں ، ان کے دورے کا فیصلہ ستمبر میں نیویارک میں وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں ہوا تھا ،بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدی گمشدہ نہیں ہیں ، آئر لینڈ اور چلی میں سفارت خانے بند کئے گئے ہیں اس کے علاوہ جو بڑے سفارت خا نوں میں بھی عملہ کم کیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

الیکشن کمیشن پنجاب کونئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ موصول نہ ہو سکا،لاہور سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے تحریک انصاف کا موقف بالکل واضح ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ملک میں پانی کے ذخائر قومی اتفاق رائے دہی سے تعمیر کیے جائیں،عمران خان

پاکستان کے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم سطح پر آگئے ہیں،آئی ایم ایف، ادائیگیوں کے توازن کو بھی اہم خطرات ہیں ، جی ڈی پی کی شرح میں بہتری کی توقع ہے ، مہنگائی میں اضافہ ہو گا،۔آئی ایم ایف کی قرض پروگرام کی پہلی سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ

دسمبر2013 ء میں 9 لاپتہ افراد کو بازیاب کیا گیا،مجموعی طور پر 1395 میں سے548 مقدمات نمٹائے جا چکے ہیں، لاپتہ افراد کے تحقیقاتی کمیشن کا بیان

انقلاب الیکشن کے ذریعے نہیں عوام کے ذریعے آئے گا،ڈاکٹر طاہر القادری ،کروڑوں،اربوں کرپشن کرنے والوں کو انقلاب کی ضرورت نہیں،ایسا نظام لائیں گے جس میں جعلی الیکشن اور عدالتوں کا تقدس مجروح نہ ہو، پاکستان عوامی تاجر اتحاد کے وفد سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس گفتگو

چین نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لئے تیار ہیں،دونوں ممالک کے درمیان مسئلے کا فوری حل موجودہ وقت کا تقاضا ہے،پاکستان کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ،مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان نئی خفیہ ڈپلومیسی کا انکشاف،پاکستان کی ترکی کو ثالثی کی پیشکش کش،وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے حالیہ دورہ پاکستان میں پیشکش قبول کرلی،جلد ترک وزیر اعظم کا دورہ بھارت کابھی امکان ہے، رپورٹ

اسلام آباد ، سیکٹر آئی ایٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ، اہلسنت و الجماعت اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری مفتی منیر معاویہ اور رکن اسد محمود جاں بحق،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ، دونوں افراد کی نعشیں پمز ہسپتال منتقل کردی گئیں،مفتی منیر معاویہ گولڑہ جارہے تھے کہ آئی ایٹ میں فرقان چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا ،ر انہیں ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے، ترجمان اہلسنت و الجماعت کا کئی علاقوں میں احتجاج

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کیس کی سماعت 17جنوری تک ملتوی، پرویز اشرف پر مالی کرپشن کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں،وکیل فاروق ایچ نائیک،عدالت نے نیب کو مقدمے سے غیر متعلقہ افراد کے نام خارج کرنے اور حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا

دھوکہ دہی کے مقدمات کو فوری نمٹا کر وصول کردہ رقم متاثرین کو ادا کی جائے‘ قمر زمان چوہدری،مقدمات جلد نمٹا کر قومی خزانے کو نقصان سے بچایا جائے‘ چیئرمین نیب کا علاقائی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر خطاب

پاکستان اورامریکہ کے مذاکرات بہتراندازمیں چل رہے ہیں: پاکستانی سفیر ، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ ساتھ اہم طاقتوں کے ساتھ تعلقات کے بارے میں مثبتپالیسی پر عملدرآمد کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

پرویز مشرف کی طبیعت خراب ہونے سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں ،سابق صدر کا جسم ٹھنڈا پڑنے ،سینے اوربازو میں درد ہونے پر ساتھ بیٹھے شخص نے زبان کے نیچے رکھنے والی گولی دی، ذرائع

تین نومبر کے اقدام کے حوالے سے آئین کے مطابق پرویز مشرف کے خلاف کیس سول کورٹ میں چل سکتا ہے اگر فوجی جرائم ہوتا تو ملٹری کورٹ میں کیس چلتا، سید خورشید احمد شاہ،آئندہ ا سمبلی اجلاس میں ضرور شرکت کریں گے اگر حکومت تماشا کرے گی تو اپوزیشن بھی تماشا کرے گی۔ جمہوری ادوار میں جتنے بھی فیصلے ہوتے ہیں وہ مشاورت سے کئے جاتے ہیں ، سیاستدان نہیں ڈرتا سیاستدان مشکلات سے نہیں بھاگتا، پیپلزپارٹی لانگ مارچ اور سیاسی محاذ آرائی پر یقین نہیں رکھتی، پریس کانفرنس

سینٹ میں حزب اختلاف کا مشرف کی عدالت پیشی کی بجائے ہسپتال میں داخلے کے معاملے پر احتجاج ،مشرف کے بیانات پر فوج کی جانب سے بیان نہ آنے سے شکوک وشبہات پیدا ہورہے ہیں، فرحت اللہ بابر ، فوج کو اس طرح کے معاملات میں نہ گھسیٹا جائے،راجہ ظفر الحق

یو ایس ایف فنڈ سے ٹیکس کی مد میں 6 ارب روپے کی کٹوتی کی، انوشہ رحمن ، فنڈز کے استعمال کا مقصد تبدیل نہیں ہوا، 2013-14ء کے منصوبوں کے لئے پہلی قسط جاری کر دی گئی،سینٹ میں اظہا ر خیا ل

پرویز مشرف کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،برطانیہ

پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کرے گی ، احمد رضا قصوری،مشرف ابھی انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں، ڈاکٹر کی رائے حتمی ہوتی ہے، چھ جنوری کو رپورٹ آجائے گی جسے کوئی چیلنج نہیں کرسکتا وہ فائنل ہوگی، عدالت کواسے قبول کرنا پڑے گا ،میڈیا سے گفتگو

تحریک انصاف نے نیٹو سپلائی بند کرکے پشتونوں سے روزگار چھین لیا،حاجی عدیل،حکومت کی رٹ کئی نظر نہیں آرہی امن وامان کی صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے‘ وزیراعظم اسمبلی یا سینٹ میں آئیں اگر وہ اسمبلی میں نہیں آسکتے تو اسمبلی کے ر کن کیوں منتخب ہوئے تھے ، حکومت چند خاندانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کررہی ہے، سینیٹ میں اظہا ر خیا ل

چیئرمین سینیٹ نے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر نعیم خان سمیت دیگر سفارتکاروں کیخلاف تحریک استحقاق قائمہ کمیٹی قواعد وضوابط کوبھیج دی، پا کستا نی سفارتخانہ نے ملک کے وقار کو خاک میں ملاتے ہوئے مجھے انتقام کا نشانہ بنایا، سینیٹر سحر کامران

پا کستا ن سے اغواء ہو نے والے امریکی شہر ی وارن وین اسٹین کے اہلخا نہ کی اغواء کا رو ں سے وین اسٹین کی رہا ئی کی اپیل،حال ہی میں جاری کردہ ویڈیو سے وین اسٹین کے زندہ ہونے کا یقین نہیں ہوا:خاندان

پرویز مشرف معاملے میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے‘ یہ حکومت اور عدالت کا معاملہ ہے‘ فضل الرحمن،مولانا سمیع الحق کو طالبان سے بات چیت کا ٹاسک دینے میں سنجیدگی نظر نہیں آتی‘ جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

فرنٹیئر کور بلوچستان کے عملے نے دو مختلف کارروائیوں میں ضلع راجن پور سے اغواء ہونے والے اور صوبہ پنجاب کے علاقے خانیوال سے لائے جانے والے مزدوروں کو بیگار کیمپ سے بازیاب کراکر دو اغواء کاروں کو گرفتار کرلیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

حیدر آباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ حیدر آباد پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، اہلسنت و الجماعت کے کارکن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں‌بحق ہونے والے پارٹی سیکرٹری جنرل مفتی منیر ..

لاہور، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن منصورہ میں مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔

راولپنڈی، آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی جہاں سابق صدر پرویز مشرف زیر علاج ہیں‌کے باہر سیکورٹی اہلکار الرٹ ..

کوئٹہ، فرنٹیئر کور کی کارروائی کے دوران پشین کے علاقے سے 10 مزدوروں‌کے اغوا میں ملوث افراد کو ایف سی اہلکار میڈیا ..

کوئٹہ، پشین کے علاقے سیمزئی میں فرنٹیئر کور کی کارروائی کے دوران بیگار کیمپ سے بازیاب کرائے گئے 10 مزدوروں‌کو میڈیا ..

کراچی، گورنر سندھ عشرت العباد سٹیٹ گیسٹ ہائوس میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔

حیدر آباد، وزیراعظم نواز شریف حیدر آباد کلب میں وزیراعظم سکیم برائے روزگار کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر ..

آج کا سوال

آج کا سوال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی‌غداری کیس میں خصوصی عدالت کا قیام، ججز اور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواستیں‌ مسترد کر دی ہیں، آپ کے خیال میں کیا حکومت اور عدالت صرف سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ منصفانہ چلا سکے گی اور سابق صدر کو کسی قسم کی سزا مل سکےگی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت، عدالتیں متعصبانہ نہیں ہیں، سابق صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی اور انہیں سزا ملنی چاہئے۔
پرویز مشرف کے خلاف کارروائی منصفانہ نہیں، مشرف کے ساتھ دیگر افراد کو بھی غداری کیس میں شامل کرنا چاہئے۔
حکومت کو مشرف غداری کیس ختم کر کے ملک کے دیگر مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔
نتائج