ملک کی خدمت کرنے پرخوشی ہے ، غریب عوام کو بے بس اور کمزور نہ سمجھا جائے ، کسی بھی ملک کے عوام کھڑے ہوجائیں تو فوج اور حکومت کچھ نہیں کرسکتی ، ملک میں زلزلے اور سیلاب کے بعد ایم کیوایم نے قابل تحسین خدمات انجام دیں ، ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا خلق فاؤنڈیشن کے تحت امدادی پروگرام کے شرکاء سے خطاب:
|
|
12/08/2012 23:22:16
:وقت اشاعت |
|
وزیراعظم کا ایران کے شہر تبریز میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس، کابینہ ڈویژن کو سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے متاثرین کیلئے فوری امداد بھجوانے کی ہدایت:
|
|
12/08/2012 23:22:16
:وقت اشاعت |
|
مصر کے صدر نے وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کو برطرف کردیا ،سابق جج محمود احمد مکی نائب صدر ، عبدالفتاح السیسی کو ملک کے نئے وزیردفاع مقرر:
|
|
12/08/2012 23:20:50
:وقت اشاعت |
|
ہندووٴں کے یاترا پربھارت جانے کی باتیں غلط ہیں ، سچ تو یہ ہے کہ ہندو عدم تحفظ کے باعث یہاں سے جارہے ہیں، جو حکومت اپنے وزیر اعظم کا تحفظ نہیں کرسکی ہمارا کیا تحفظ کرے گی؟، ہندو پنچائت کے صدر بابو مہیش کمار کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں اظہارخیال:
|
|
12/08/2012 23:20:50
:وقت اشاعت |
|
ہندو برادری کی نقل مکانی کے معاملے پرقائم کمیٹی جیکب آباد پہنچ گئی ، ہندو رہنماوٴں سے ملاقات، ہندو برادری نے شکایات کے انبار لگادئیے، حکومت کیخلاف نعرے بازی،پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان، امن امان،لڑکیوں کے اغوا،قتل عام،اغوابرائے تاوان،لوٹ مار، ملازمتوں میں کوٹا نہ ملنے سمیت دیگر مسائل پر بحث ،کمیٹی نامنظور کے نعرے ، پہلے ہم سندھی پھر ہندو ہیں مگر ہمیں یہاں تحفظ حاصل نہیں، مختلف اضلاع سے آنے والے ہندوٴ پنچائت کے صدور کاموقف،ہندو برادری کی شکایات درست ہیں جن کا ازالہ کیا جائے گا ،وفاقی وزیرمولابخش چانڈیو:
|
|
12/08/2012 23:20:50
:وقت اشاعت |
|
ہندووٴں کی نقل مکانی تشویشناک ہے ، اقلیتوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، بل اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کیا جاچکا ہے ،آئندہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اس پر بحث کی جائے گی،پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر مولابخش چانڈیو کی میڈیاسے گفتگو:
|
|
12/08/2012 22:45:14
:وقت اشاعت |
|
ملک میں کرپشن کی وجہ سے ٹیکس کا نظام خراب ہو چکا ہے ، ملکی مسائل کی بڑی وجہ کرپشن ہے ، بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی ملک تباہی کی طرف جا رہاہے ، لیڈر کرپٹ ہو تو کارکن ایماندرا نہیں ہو سکتا ، اسمبلی میں بیٹھی پارٹیوں سے اتحاد نہیں ہوگا ، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہو گا ، ہسپتالوں میں علاج نہیں ہو رہا جعلی ادویات فروخت ہو رہی ہیں سیاستدان ملوث ہیں ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاانٹرویو:
|
|
12/08/2012 22:45:14
:وقت اشاعت |
|
وزیر داخلہ رحمن ملک کی یواے ای کے وزیرخار جہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال:
|
|
12/08/2012 22:45:14
:وقت اشاعت |
|
ملک میں بڑاخونی انقلاب آئیگا ، عبدالستار ایدھی:
|
|
12/08/2012 22:41:55
:وقت اشاعت |
|
سپر یم کورٹ نے اگر کسی وزیر اعظم کو ٹکنے نہیں دینا تو ملک کو کنٹرول خود سنبھال لے، یوسف رضا گیلانی ،وزیراعظم کو گھر ہی بھیجنا ہے تو پھر الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، سسٹم اور جمہوریت کو پیک کردینا چاہیے، موجودہ وزیراعظم کو رخصت کیا گیا تو پیپلز پارٹی مزاحمت اور احتجاج کرے گی، عوام کے منتخب نمائندے وزیر اعظم کو اگر اب گھر بھیجا گیا تو ملک توڑنے کے مترادف ہوگا اور ملک ٹوٹنے کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوگی،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پر یس کانفر نس:
|
|
12/08/2012 22:41:55
:وقت اشاعت |
|
آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا، مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں ،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے، عدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب:
|
|
12/08/2012 22:41:55
:وقت اشاعت |
|
پنجاب بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں سرفہرست،بلوچستان دوسرے نمبر پر، نادہندگان میں خیبرپختونخواکاپہلانمبر،پنجاب کے صارفین گزشتہ مالی سال کے دوران 4کھرب 77 ارب روپے کے بل ادا کئے، ملک میں30 ارب کے نادہندگان کی بجلی صرف کاغذوں میں منقطع کی گئی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی وصولیوں بارے رپورٹ وزارت پانی وبجلی کوارسال:
|
|
12/08/2012 21:54:01
:وقت اشاعت |
|
مدینہ منورہ میں پاکستانی حاجیوں کی رہائش کیلئے عمارتیں لینے والی حج ہائرنگ کمیٹی کی ناقص حکمت عملی، دو تہائی حاجیوں کیلئے حرم کے قریب عمارتیں حاصل نہ کی جا سکیں ، بھارتی حج مشن نے اسی کرایہ میں حرم کے قریب عمارتیں حاصل کرلیں،ہائرنگ کمیٹی کے ذمہ داران نے صرف 2 فیصد اضافی خدمت کے حصول کیلئے پاکستانی حاجیوں پر 50 ریال کا اضافی بوجھ ڈال دیا ، مدینہ منورہ کی پاکستانی کمیونٹی کاصدر ، وزیر اعظم اور وزیر مذہبی امور سے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ:
|
|
12/08/2012 21:54:01
:وقت اشاعت |
|
سپریم کورٹ سے پرویزاشرف کی نااہلی کی صورت میں بطور وزیر اعظم دستیاب ہوں ، صدر زرداری اور پارٹی قیادت نے میرا انتخاب کیا تو ان کا فیصلہ نہ صرف میرے بلکہ پورے علاقے کیلئے باعث فخرہو گا، حنا ربانی کھر کیخلاف الیکشن لڑنے کے اپنے اعلان پر پوری طرح قائم ہوں،شریف برادران اور (ن) لیگ کی سیاست عوامی نہیں انتقامی ہے ، (ن) لیگ نہیں چاہتی کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور الگ صوبے بنیں ، قومی کمیشن کیلئے اب تک اپنے ارکان اسمبلی کے نام نہیں بھجوائے ،عمران خان کی پارٹی اقتدار میں آ گئی تو بہن بھائی کا نکاح جائز قرار دیدیں گے ، عمران طلاق کے باوجود سابقہ بیوی کے ساتھ غیر شرعی زندگی گزارتے ہیں ،پیپلز پارٹی کے مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی پریس کانفرنس:
|
|
12/08/2012 21:54:01
:وقت اشاعت |
|
پنجاب یونیورسٹی کے بی اے ،بی ایس سی کے امتحا نا ت کے حیران کن نتائج ، انگریزی میں54نمبرلینے والاامیدوارپاس، 65نمبر لینے والافیل ،پالیسی کے تحت400 سے کم نمبر لینے والوں کو رعایتی نمبر نہیں دیئے جاسکتے ،یونیورسٹی انتظامیہ کاموقف:
|
|
12/08/2012 21:18:03
:وقت اشاعت |
|
وزیراعظم نے اعلیٰ افسران کے بلوچستان میں تبادلوں بارے نئی پالیسی کی منظوری دیدی:
|
|
12/08/2012 21:18:03
:وقت اشاعت |
|
موجودہ وزیراعظم کو بھی رخصت کیا گیا تو مزاحمت کرینگے ، یوسف رضا گیلانی:
|
|
12/08/2012 21:18:03
:وقت اشاعت |
|
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات:
|
|
12/08/2012 21:07:02
:وقت اشاعت |
|
کراچی،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی:
|
|
12/08/2012 21:07:02
:وقت اشاعت |
|
چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت:
|
|
12/08/2012 21:07:02
:وقت اشاعت |
|