چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نے بہت سے خدشات ختم کر دیئے ، ہمارے کیخلاف صاف شفاف الیکشن نہ کرانے کی آوازیں اب دب گئی ،بہت سے لو گ الیکشن کی جلدی میں ہیں مگر انتخا با ت مقررہ وقت پر ہی ہو نگے،وفا قی وزیر مذہبی سید خورشید احمد شاہ کی میڈیاسے گفتگو:
|
|
19/07/2012 22:23:11
:وقت اشاعت |
|
کراچی کو عدم استحکام کرنا ملک کو غیر مستحکم کرنے کے مترادف ہے، کراچی میں بھتہ خوروں، لینڈ مافیا ، ٹارگٹ کلرز کی کوئی گنجائش نہیں، ان جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے بھرپور اور سخت کاروائی کریں گے، کراچی ملک کا معاشی حب ہے، عوام کی جان ومال کے تحفظ سے غافل نہیں، قانون شکن عناصر کی کارروائیوں سے ملک کے معاشی حب کو کمزور نہیں ہونے دینگے، قانون نافذ کرنے والے ادارے ان عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کار لائیں اور بھرپور ایکشن لیں، حکومت سندھ کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کیلئے تمام اقدامات کرے،صدر آصف علی زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے گفتگو:
|
|
19/07/2012 22:23:11
:وقت اشاعت |
|
سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا:
|
|
19/07/2012 22:23:11
:وقت اشاعت |
|
صحافیوں پر ملک ریاض سے مالی فوائد لینے کے الزام ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر:
|
|
19/07/2012 22:22:28
:وقت اشاعت |
|
نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملک ریاض کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی:
|
|
19/07/2012 22:22:28
:وقت اشاعت |
|
پاکستان اورافغانستان کا نفع اور نقصان ایک ہے ،اشرف /کرزئی:
|
|
19/07/2012 22:22:28
:وقت اشاعت |
|
قبل ازوقت الیکشن موجود ہ حالات کا تقاضاہے ،عدلیہ اور حکومت ایک دوسر ے پر وار کرنے کی کو شش کررہی ہیں ،اداروں کا طرز عمل جمہوریت کے لیے خطرے کے مترادف ہے،جمعیت علما ء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیاسے گفتگو:
|
|
19/07/2012 22:19:32
:وقت اشاعت |
|
این آئی سی ایل اراضی اسکینڈل ،سپریم کورٹ نے سرکاری رقم کی جلد وصولی کی ہدایت، داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سابق وفاقی سیکرٹریوں و سابق ڈی جی ایف آئی اے طلب ، عدالت کی برطانیہ میں مفرور محسن وڑائچ کا پاسپورٹ منسوخ کرنیکی وارننگ ، رقوم کی وصولیوں کے عمل میں سست روی پر ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کی سرزنش ،مونس الٰہی کے حوالے سے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات اور ڈائریکٹر لاہور وقارحیدر کی ایف آئی سے کارکردگی رپورٹ طلب ،سماعت تین ہفتوں کے لیے:
|
|
19/07/2012 22:19:32
:وقت اشاعت |
|
سندھ میں گھومنے والوں کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں مل رہی ،آصف زرداری ،ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا ،ہمارے لیے مشکلات ہیں تو آسانیاں دوسروں کے لئے بھی نہیں ،سازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ، ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ، آئندہ بھی قانون سازی کرینگے، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے، عام انتخابات وقت مقررہ پر ہوں گے ، بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت ہورہی ہے ، آئندہ کارکنوں کی قیادت بلاول اور بختاور بھٹو کرینگے، آئندہ انتخابات اتحادیوں سے مل کرلڑیں گے ‘صدر آصف زرداری کا سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ و پارٹی عہدیداروں سے خطاب:
|
|
19/07/2012 22:19:32
:وقت اشاعت |
|
منموہن سنگھ کے رواں سال دورہ پاکستان کا امکان نہیں،بھارتی میڈیا:
|
|
19/07/2012 21:17:27
:وقت اشاعت |
|
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی:
|
|
19/07/2012 21:17:27
:وقت اشاعت |
|
پشاور موٹر وے انٹرچینج پر دھماکہ،4 افراد زخمی:
|
|
19/07/2012 21:17:27
:وقت اشاعت |
|
ستمبر میں پاکستان کا دورہ کروں گا،ایس ایم کرشنا:
|
|
19/07/2012 20:18:47
:وقت اشاعت |
|
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ، ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ ،نواز شریف نے موٹروے بنا کر ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا، 400 انجن دئیے جائیں پھر ریلوے کانظام ٹھیک نہ ہوا تو ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں، 2 سال قبل 11.1 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکج سابق سیکرٹری فنانس وقار مسعود نے روکا، چار سال ریلوے کی بدترین کارکردگی کے ذمہ دار بڑی حد تک وقار مسعود ہیں ، وزیرریلوے غلام احمد بلور، ریلوے حکام کا مسافروں سے برتاؤ اچھا نہیں لہٰذا ریلوے میں مہینہ خوش اخلاقی منایا جائے، مولا بخش چانڈیو ، ایک مخصوص طبقہ ریلوے کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتا ہے،چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالغفور حیدری:
|
|
19/07/2012 20:18:47
:وقت اشاعت |
|
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کااجلاس، سی ڈی اے بورڈ کی تشکیل کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے 4رکنی ذیلی کمیٹی قائم ، بورڈ پر سیاسی دباؤ کو ختم ، شفافیت یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت کے نمائندے شامل کئے جائیں، اراکین کمیٹی کا مطالبہ ، سی ڈی اے بورڈ کو آئینی و قانونی حیثیت حاصل ہے، سی ڈی اے بورڈ سیاسی دباؤ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا، سول سرونٹ کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کی جائے، وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ 200 ملین گیلن کی فراہمی کا پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا ،چیئرمین سی ڈی اے انجینئر فرخند اقبال:
|
|
19/07/2012 20:18:47
:وقت اشاعت |
|
دشمنوں نے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا کرپٹ رہنماوٴں نے پہنچایا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان:
|
|
19/07/2012 19:01:57
:وقت اشاعت |
|
قائمہ کمیٹی: ریلوے بحالی کے لیے پینتیس ارب روپے جاری:
|
|
19/07/2012 19:01:57
:وقت اشاعت |
|
ملتان: این اے 151 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ ختم:
|
|
19/07/2012 19:01:57
:وقت اشاعت |
|
عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، صدر زرداری ،ا یوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا،پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، صدر کا کراچی میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب:
|
|
19/07/2012 18:28:21
:وقت اشاعت |
|
بلوچستان میں حا لا ت خراب ضرور ہیں مگر مخلصانہ کوششوں سے قابوپایا جاسکتا ہے ، آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی ،آزادی کا نعرہ لگانے والوں نے صوبے میں آباد اقوام سمیت بلوچوں کو اعتمادمیں نہیں لیا ، الیکشن میں خون ریزی کے خد شات درست نہیں، پشتون ہمارے بھائی ہیں ان کے تحفظات کو دور کریں گے،گو رنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کی میڈ یا سے گفتگو:
|
|
19/07/2012 18:28:21
:وقت اشاعت |
|