UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
   
 
 
چودھریوں کی وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت گجرات کی بدقسمتی ہے ،احمد مختار:
28/06/2012 22:52:39 :وقت اشاعت

کراچی،فائرنگ سے متحدہ کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق:
28/06/2012 22:52:39 :وقت اشاعت

توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم پرویز اشرف:
28/06/2012 22:52:22 :وقت اشاعت

گیاری سیکٹرمیں برفانی تودے تلے دب کرشہیدہونے والے مزیددوفوجیوں کے جسدخاکی برآمد:
28/06/2012 22:52:22 :وقت اشاعت

کرکٹ سپاٹ فکسنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے مجھے مظہر مجید سے رابطے سے متعلق آئی سی سی کو آگاہ نہ کرنے کی وجہ سے سزا ملی ہے اگر میں قصور وار ہوتا تو کمرے سے ملنے والی رقم مجھے واپس نہ ملتی ،میں نے مظہر مجید کا کوئی کام نہیں کیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو:
28/06/2012 22:52:22 :وقت اشاعت

پاکستان کاافغانستان سے سرحد پردراندازی روکنے کیلئے شدت پسندوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کافیصلہ، حنا ربانی کھر سے افغان سفیر کی ملاقات، وزیراعظم پرویزاشرف کے مجوزہ دورہ کابل سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال، وزیر خارجہ نے محمدداود عمرزئی کوفورسزپرشدت پسندوں کے حملوں پرپاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا:
28/06/2012 22:51:42 :وقت اشاعت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کمیٹی چیئرمین ریاض فتیانہ کے گھر پر حملے اور جھوٹے مقدمے کی مذمت،کمیٹی کا ہری پور سے 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر اظہار برہمی ،آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ،پاکستان میں تمام فضائی حادثات میں جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کو معاوضوں کی ادائیگی ،حادثات کے ذمہ دار ان کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب ، کمیٹی کی ملک کے تمام ایئرپورٹس پرسفارشی اور پروٹوکول کلچر کے خاتمے کو یقینی بنانے اور ارکان پارلیمنٹ کیلئے قائم خصوصی کاؤنٹرز کو معذوروں اور خصوصی افراد کیلئے مختص کرنے کی ہدایت:
28/06/2012 22:51:42 :وقت اشاعت

قومی اسمبلی کی پی اے سی نے قائد اعظم یونیورسٹی سے 6 کروڑ 80 لاکھ کی غیر قانونی سرمایہ کاری کی رپورٹ مانگ لی،نمل یونیورسٹی میں سعودی عرب اور پیپلز لبریشن آرمی کے افسران کے انگریزی کورس کی فیس جی ایچ کیو نے وصول کر کے یونیورسٹی کو ادا نہیں کی ، کمیٹی کی ریکوری کی ہدایت ،نیٹو سپلائی بحالی کے حوالے سے پاک امریکہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے ، معاملات جلد طے پا جائیں گے،سیکرٹری خارجہ جلیل عباس کی کمیٹی کو بریفنگ:
28/06/2012 22:51:42 :وقت اشاعت

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ایران سے آنے والی زائرین کی بس پر بم دھماکے کی مذمت ،3 روزہ سوگ کا اعلان:
28/06/2012 22:51:09 :وقت اشاعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے گارڈ کی عمر قید کی صدارتی معافی اور حبس بے جا کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا:
28/06/2012 22:51:09 :وقت اشاعت

اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ نااہل ، بددیانت اور ناکام حکومت کو سپریم کورٹ کی عزت وناموس سے کھیلنے کی اجازت ہے تو وہ اپنی سوچ درست کرلے، اپوزیشن کسی قیمت پر ایسا نہیں ہونے دے گی،(ن) لیگ کسی ایسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو دوسری شہریت بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کو غیر موثر کرے، حکومت کے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود یا آزادی کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی فیصلہ کی پوری قوت سے مخالفت کریں گے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کا بیان:
28/06/2012 22:51:09 :وقت اشاعت

یکم جولائی سے گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین:
28/06/2012 21:46:19 :وقت اشاعت

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کادفترخارجہ کادورہ، خارجہ پالیسی کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، عوامی سفارتکاری کے ذریعے ملک کی مثبت ساکھ کو فروغ دیا جائے، پرویزاشرف:
28/06/2012 21:46:19 :وقت اشاعت

کراچی میں بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افرا دکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی‘اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا ‘شہر قائد کے تاجروں کے تحفظات دور کرکے انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا ،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندرگاہ بابر غوری سے بات چیت:
28/06/2012 21:46:19 :وقت اشاعت

بارایسوسی ایشنیں انصاف کی فراہمی میں اہم کرداراداکرتی ہیں، راولپنڈی بار نے عدلیہ کی آزادی،آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے مقصدکے حصول میں موثرکرداراداکیا‘چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے وفدسے گفتگو:
28/06/2012 21:45:30 :وقت اشاعت

نیٹوسپلائی کی بحالی ملکی مفادمیں ہے، سلالہ واقعہ پرپاکستان کے مطالبات پرکافی پیشرفت ہوئی عوامی جذبات کو مدنظر رکھا جائیگا ، افغانستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں پرسخت تشویش ہے‘ افغانستان اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکے ، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف جلد افغانستان کا دورہ کریں گے، بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے سیاسی حالات کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کیا ،3 جولائی کومیں بھارت جاؤں گا ،مسئلہ کشمیر اور امن و امان سمیت تمام امورپر تبادلہ خیال ہو گا‘سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کی صحافیوں سے گفتگو:
28/06/2012 21:45:30 :وقت اشاعت

ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کوبھاشاڈیم جیسے پانی کے بڑے منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی،وزیرپانی وبجلی احمدمختار ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کی ملاقات،توانائی کے منصوبوں پرتبادلہ خیال:
28/06/2012 21:45:30 :وقت اشاعت

پاکستان کی روس کوتوانائی کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت، دونوں ممالک کا توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یاداشت پردستخط کرنے پر اتفاق کیا ،وزیرپانی وبجلی احمدمختارسے روس کے 6رکنی وفد کی ملاقات،توانائی کے شعبے میں تعاون پرتبادلہ خیال:
28/06/2012 21:44:20 :وقت اشاعت

دیربالا، سیکورٹی فورسز نے سرحد پارسے شدت پسندوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، 8 شدت پسند ہلاک، متعددزخمی ، شدت پسندوں کا24 جون کے حملے میں شہید اہلکاروں کی لاشوں کی حوالگی کے بدلے طالبان قیدیوں کو رہاکرنے کامطالبہ:
28/06/2012 21:44:20 :وقت اشاعت

خیبر ایجنسی ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 8 اہلکار شہید،2زخمی:
28/06/2012 21:44:20 :وقت اشاعت

اگلا صفحہ
 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.