UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds
 
   
 
 
امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا،وزیراعظم:
17/04/2012 23:23:14 :وقت اشاعت

اسامہ کے اہل خانہ خصوصی طیارے سے سعودی عرب جائینگے:
17/04/2012 23:19:51 :وقت اشاعت

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے ، حنا ربانی کھر:
17/04/2012 23:19:51 :وقت اشاعت

بڑوں میں چھ ،چھوٹے شہروں میں نو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،چےئرمین قائمہ کمیٹی کا دعویٰ، بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے بورڈ کی منظوری کے بعد ایک دودن میں پیپکو تحلیل ہوجائے گا، غلام مصطفی شاہ، رات آٹھ بجے دکانیں بند ہونے سے 1200میگاواٹ بجلی کی بچت ،زرعی ٹیوب ویلوں کو رات بارہ بجے سے صبح سات بجے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی ،پن بجلی کی پیداوار 700 سے بڑھ کر 1700میگاواٹ ہوگئی، پور ے ملک میں قیمت یکساں ہے،توانائی فیصلوں پرعملدرآمداور بجلی کے پیداواری یونٹس کو گیس کی فراہمی سے توانائی کی صورتحال بہتر ہوگئی ،اجلاس میں بریفنگ:
17/04/2012 23:19:51 :وقت اشاعت

حکومت سے کئی بار کہہ چکے ہیں اہم معاملات میں فیصلے لینے سے پہلے اتحادی جماعتوں کو شریک کیا جائے، فاروق ستار ،او پی ایف کی توسیع کے لیے پنجاب حکومت سے ساڑھے چھ سو کنال اراضی حاصل کر لی ،جلد ترقیاتی کام مکمل ہو جائیگا، میڈیا سے گفتگو:
17/04/2012 22:58:51 :وقت اشاعت

وزیر اعظم کیلئے گواہی دینے کے لئے تیار تھامگر عدالت نے خاتون کی گواہی قبول اور میری مسترد کردی ، سینیٹر بابر اعوان ،پارٹی میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،پیپلز پارٹی میں تھا اور اسی میں ہی رہوں گا ، صدر زرداری کیساتھ ملکر بھٹو ریفرنس تیار کیا ، مقدمات میں وکیل بدلتے رہتے ہیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ، سیاست اصول اور نظریے کی بنیاد پر ہوتی ہے اور میری سیاست عوام اور ملک کیلئے ہے ،بھارت کے دورہ سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو:
17/04/2012 22:58:51 :وقت اشاعت

لاہور،ینگ ڈاکٹرزکی تبادلوں کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں چھٹے روز بھی مکمل ہڑتال ، وزیر اعلیٰ نے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کر دی،گجرات میں مذاکرات کی ناکامی کے بعد ڈاکٹروں کاایم ایس کے دفتر پر دھاوا ،توڑ پھوڑ کی ،صدر اور جنرل سیکرٹر ی کی گرفتاری و رہائی ، ملتان میں ڈاکٹروں نے آؤٹ ڈور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث آپریشن ملتوی کر دئیے گئے ،لواحقین کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ،سپریم کورٹ اور وزیر اعلیٰ کے حکم کے باوجود بیورو کریسی کوئی حکم ماننے کو تیار نہیں ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 25اپریل کو پنجاب بھر میں سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، ایسوسی ایشن کے صدر حامد بٹ کی گفتگو:
17/04/2012 22:58:51 :وقت اشاعت

تیسری قوت نے ممبئی حملہ کراکے لڑانے کی سازش کی ، پاکستان اور بھارت کو تحقیقات کر نا ہوگی ، رحمن ملک ، حافظ سعید کیخلاف امریکہ اور بھارت کے پاس ٹھوس شواہد نہیں صرف معلومات کی بنیاد پر کارروائی نہیں کرسکتے،سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین مقدمہ درج کرنے اور ملزموں کو پاکستان لانے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں، دونوں ممالک کے عوام آپس میں پیار محبت چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے ، حقانی نیٹ ورک افغانستان کے اندر کام کررہا ہے،بنوں پر حملہ کے بعد ثابت ہوگیا طالبان ہمارے مشترکہ دشمن ہیں ، عالمی برادری کو حکمت عملی مرتب کرنی ہوگی، رحمن ملک کی بھارتی صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو:
17/04/2012 22:18:14 :وقت اشاعت

وارسک میں 375میگاواٹ کا نیا زیرزمین پن بجلی گھر تعمیرکرنے کی منصوبہ بندی،پرانے بجلی گھرکا متبادل ہوگا،واپڈا کا مشاورتی ادارے کو سال کے آخر تک مجوزہ بجلی گھرکے تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن مکمل کرنے کی ہدایت ،نیا بجلی گھر مکمل ہونے تک 243 میگاواٹ کے موجودہ وارسک پاور سٹیشن سے بجلی کی پیداوار جاری رہے گی:
17/04/2012 22:18:14 :وقت اشاعت

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کابھارت کی طرف سے ڈیمز بنا کر پاکستان کا پانی روکنے کے عمل پر تشویش کا اظہار ،بھارت سے ہونیوالے مذاکرات میں اس اہم مسئلے کو نظر انداز نہ کیا جائے ، بھارت سے ہونیوالے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں تاہم مذاکرات اور اسکے نتیجے میں ہونیوالی پیشرفت سے کشمیریوں اور انکی قیادت کو آگاہ اور اعتماد میں لیا جائے ، پاکستان کی داخلی بد امنی اور اقتصادی کمزوری مسئلہ کشمیر کی کمزوری اور مایوسی کا سبب بن سکتی ہے، عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں ڈھائے جانیوالے مظالم کا نوٹس لے اوروہاں نافذ کالے قوانین منسوخ کر کے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا جائے ،چیئرمین مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ایوان وزیر اعلیٰ میں اجلاس ، شہباز شریف کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی:
17/04/2012 22:18:14 :وقت اشاعت

اینٹی نارکوٹکس فورس وفاقی حکومت کے ماتحت ،ڈیپوٹیشن پر تعینات افسر حکومت کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتا ، وزیر اعظم گیلانی،تمام آئینی ترامیم اور بلز اتفاق رائے سے منظور کرائے ، سرائیکی صوبہ بھی تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے بنایا جائیگا،بینک قانون کے مطابق بنتے ہیں اور سرائیکی بینک قائم کرنا وفاقی حکو مت کا اختیار ہے،حکومت تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی،ایکسپو سنٹر میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے 11ویں کانووکیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو:
17/04/2012 21:29:01 :وقت اشاعت

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیزکرے،برطانوی وزیراعظم،پاک افغان بارڈرپرموجوددہشت گردپوری دنیاکیلئے خطرہ ہیں،نیٹوکا افغانستان میں رہنابہت ضروری ہے،گفتگو:
17/04/2012 21:29:01 :وقت اشاعت

پاکستان اور بھارت سیاچن سے اپنی فوجیں واپس بلالیں،نوازشریف، گلگت بلتستان کے جوان محب وطن ہیں جو برف پر سو کر وطن کا دفاع کررہے ہیں،ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں شاہراہ قراقرم اور کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ پر ہر پاکستانی دکھی ہے، دعاگوہیں اللہ تعالی برفانی تودے تلے دب جانیوالے فوجی جوانوں کو سلامت رکھے، اسکردومیں میڈیاسے گفتگو،گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کے اہل خانہ سے ملاقات ،امدادی کاموں کا جائزہ لیا:
17/04/2012 21:29:01 :وقت اشاعت

مارکیٹیں جلد بند کرکے 1200میگا واٹ کی بچت ہو گی،وزارت پانی و بجلی:
17/04/2012 21:28:15 :وقت اشاعت

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس شروع:
17/04/2012 21:28:15 :وقت اشاعت

تاجکستان گیس پائپ لائن منصوبہ، سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم:
17/04/2012 21:28:15 :وقت اشاعت

پشاور،شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے:
17/04/2012 21:27:11 :وقت اشاعت

پارلیمنٹ کی قرارداد میں کوئی شق ملکی مفاد کے خلاف نہیں، چوہدری نثار:
17/04/2012 21:27:11 :وقت اشاعت

منصور حقانی پیغامات کاریکارڈ نہیں،بلیک بیری کمپنی:
17/04/2012 21:27:11 :وقت اشاعت

بشیر خان قریشی کے مشن کو جاری رکھیں گے، ان کے قتل کی تحقیقات لندن سے کرانے کیلئے حکومت سے بات کروں گا، صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان ، بشیر قریشی سندھی قوم کے ہیرو ہیں، ہم انہیں شہید تصور کرتے ہیں، جسقم کے جنرل سیکریٹری سمیت چار رکنی وفد سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو:
17/04/2012 21:18:15 :وقت اشاعت

اگلا صفحہ
 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.