علی موسی گیلانی ہنی مون منانے جنوبی افریقہ پہنچ گئے،رکن قومی اسمبلی کی یکم مئی کو وطن واپسی کے بعد عدالتی نوٹس کا جواب دیا جائے گا،پرسنل سیکرٹری:
|
|
10/04/2012 23:05:28
:وقت اشاعت |
|
پاکستان پٹرولیم کا عراق میں تیل و گیس کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ، وزارت پٹرولیم نے دس کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کے لئے وفاقی کابینہ سے اجازت طلب کر لی:
|
|
10/04/2012 22:28:54
:وقت اشاعت |
|
حساس اداروں کی مخالفت کے باوجودسی ڈی اے نے امریکی سفارتخانے کو توسیع کی اجازت دیدی،آٹھ منزلہ عمارت کئی کلومیٹرپرمحیط ،چھ ہزارافرادقیام کرسکیں گے ،توسیع کے لئے دی جانیوالی زمین کسی بھی فوجی چھاؤنی سے زیادہ ہے،تعمیرکے لئے این اوسی موجودہے ، سی ڈی اے اوردفترخارجہ نے اعتراض نہیں کیا ،ترجمان امریکی سفارتخانہ۔۔ معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں،دفترخارجہ، امریکی سفارتخانے کے توسیعی منصوبے کی اجازت نہ دی جائے پاکستان کی اہم ترین عمارتیں ایوان صدر، وزیر اعظم سیکرٹریٹ، وزیر اعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ہاؤس ،سپریم کورٹ اوروفاقی سیکرٹریٹ قریب واقع ہیں انتہائی بلندی پرواقع ہونے کی وجہ سے عمارت کی چھت پر جدید جاسوسی آلات نصب کئے جانے کا امکان ہے جس سے ملک کے اہم اداروں میں ہونے والی ہر نقل وحرکت کومانیٹرکیاجا سکتا ہے،حساس ادارے کاخط:
|
|
10/04/2012 22:28:54
:وقت اشاعت |
|
معاشی استحکام، ملازمتوں کی فراہمی اور غریبوں کو ریلیف آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے رہنما اصول ہیں،وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو بڑھایا جائے گا تاہم موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا جائے گا اور نہ کوئی نیا ٹیکس لگایا جائے گا،تقریب سے خطاب:
|
|
10/04/2012 22:28:54
:وقت اشاعت |
|
نوجوان اپنا مسئلہ بیان کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پاؤں پڑ گیا، وزیرا علیٰ کوئی بات سننے کی بجائے آگے بڑھ گئے ،سکیورٹی اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھا کر پیچھے کر دیا:
|
|
10/04/2012 22:27:29
:وقت اشاعت |
|
اسامہ کے اہل خانہ کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو احکامات جاری، اہل خانہ کو براہ راست ان کے ملک بھجوانے پر غور، متعلقہ سفارتخانے سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے، ذرائع:
|
|
10/04/2012 22:27:29
:وقت اشاعت |
|
لاہورہائیکورٹ نے سکول ٹیچر تشدد کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کو اسلم مڈھیانہ کیخلاف مقدمے کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکدیا:
|
|
10/04/2012 22:27:29
:وقت اشاعت |
|
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے رحمان ملک اور آئی جی اسلام آباد کے بار میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ،بینظیر قتل کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار اور بیرسٹر وسیم قریشی کی رکنیت معطل:
|
|
10/04/2012 22:27:12
:وقت اشاعت |
|
صدر کے دورہ بھارت کی مخالفت نہیں کی تھی، تمام ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ،قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہوا تو کثرت رائے سے منظورکرلی جائیگی،حناربانی کھر:
|
|
10/04/2012 22:27:12
:وقت اشاعت |
|
آئی ایس پی آر نے سیاچن میں برفانی تودے تلے دبنے والے جوانوں کی نئی فہرست جاری کردی ،لیفٹیننٹ کرنل تنویر الحسن، میجر ذکاالحق اور کیپٹن علیم اللہ جان سمیت 138جوان شامل ہیں:
|
|
10/04/2012 22:27:12
:وقت اشاعت |
|
نواز شریف نے یونس حبیب کو10ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا:
|
|
10/04/2012 22:26:31
:وقت اشاعت |
|
سیاچن میں برف باری کا سلسلہ شروع ،جمعرات کی شام سے قبل فلائٹ آپریشن ممکن نہیں،ڈی جی محکمہ موسمیات:
|
|
10/04/2012 22:26:31
:وقت اشاعت |
|
وزیراعظم ہاؤس نے وزیر خارجہ حناربانی کھر کو تبدیل کئے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا ،وزیر خارجہ کی تبدیلی کے امکا ن سے متعلق خبریں بے بنیاد اورافواہ سازی کاحصہ ہیں،ترجمان:
|
|
10/04/2012 22:26:31
:وقت اشاعت |
|
امریکہ کو اسلام آباد میں 17 لاکھ مربع فٹ سفارتخانہ تعمیر کرنیکی اجازت:
|
|
10/04/2012 21:37:53
:وقت اشاعت |
|
امریکی سفیرنیٹو سپلائی کی بحالی چاہتے ہیں،فضل الرحمان:
|
|
10/04/2012 21:37:53
:وقت اشاعت |
|
کراچی،فیکٹری کے بوائلر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی:
|
|
10/04/2012 21:37:53
:وقت اشاعت |
|
قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات کا مسود تیار کرلیا ، منظوری پارلیمنٹ کے رواں مشترکہ اجلاس میں دی جائے گی:
|
|
10/04/2012 18:42:22
:وقت اشاعت |
|
خراب موسم کے باوجود برف کے تودے تلے دب جانیوالے جوانوں اور شہریوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری رہا ،پانچ مقامات کی نشاندہی کے بعد کھدائی کا کام شروع کر دیا گیا ،خراب موسم کے باعث غیر ملکی ماہرین سکردو روانہ نہ ہو سکے ،برطانیہ ، ترکی اور چین سے بھی ماہرین کی ٹیمیں بھی پاکستان پہنچیں گی ، ملک بھر میں فوجی جوانوں کیلئے دعائیں مانگنے کا سلسلہ بھی جاری:
|
|
10/04/2012 18:42:22
:وقت اشاعت |
|
امریکہ نے دفاعی پوزیشن پرکھنے کیلئے حافظ سعید کے سر کی قیمت مقر ر کی ، ہم جارج بش کی 10ملین ڈالر قیمت مقر ر کرتے ہیں، لارڈز نذیر احمد،میں یہ رقم گلیوں میں بھیک مانگ کر جمع کر لونگا ، بش اور ٹونی بلیئر کو وار کرائم پر چارج کرنا چاہئے، ہو سکتا ہے امریکہ ووٹوں کے حصول کیلئے ایران پر خود یا اسرائیل سے حملہ کرا دے، پاکستا ن میں بھی امیر اور غریب کا فاصلہ بڑھ رہا ہے، حکمرانوں نے اپنی دولت نہ بانٹی تو عوام انہیں سڑکوں پر گھسیٹ لائیں گے اور جلا دینگے، پنجاب یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب:
|
|
10/04/2012 18:42:22
:وقت اشاعت |
|
کوئلے کی کان کی الاٹمنٹ،ڈی جی نیب اگلی سماعت پر طلب:
|
|
10/04/2012 16:59:12
:وقت اشاعت |
|