Live Updates

عمران خان بونیر پہنچ گئے، متاثرین سوات آپریشن سے ملاقات

جمعرات 7 مئی 2009 14:49

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 مئی ۔2009ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان متاثرین سوات آپریشن سے ملنے کےلئے ضلع بونیر پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان متاثرین کو دی جانی والی امداد کا جائزہ بھی لیں گے جبکہ انہوںنے تحریک انصاف کی جانب سے سوات آپریشن میں متاثر ہونے والے خاندانوں کےلئے امدادی کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اتوار دس مئی کو کراچی پہنچ رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات