مردان،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ، خاتون پائلٹ سمن ریاض جام شہادت نوش کرگئیں

بدھ 11 جون 2008 18:53

مردان(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11جون2008 ) مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہونے سے خاتون پائلٹ سمن ریاض Samman Riaz شہید ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بد ھ پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ ٹی 37معمول کی پرواز پر تھاکہ اس دوران فنی خرابی کے باعث وہ مردان کے علاقے جبرمیں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کی پائلٹ سمن ریاض شہید ہوگئیں ہیں ۔حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :