UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

پیپلزپارٹی میدان چھوڑ کر بھاگنے والی نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں ،موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر یگی، آئندہ انتخابات مکمل شفاف ہونگے ،پارلیمنٹ کو مضبوط اور خود مختار بنا دیا گیا ، میں نے خود اپنے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو دیئے ، موجودہ پالیسیوں میں تبدیلی صرف پارلیمنٹ کر سکتی ہیپنجاب میں آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہی ہو گی ،صدر آصف زرداری کا لاہور چیمبرآف کا مر س اینڈ انڈسٹری کی ایوارڈتقر یب سے خطاب اور پیپلزپارٹی کے وفد سے گفتگو:
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکو مت اپنی آئینی مدت پوری کر یگی اور آئندہ انتخابات مکمل طور پر شفاف ہونگے ،پیپلزپارٹی نے مفاہمتی پالیسی کے تحت ملک میں جمہو ریت کو مضبوط کیا ہے ،پارلیمنٹ کو مضبوط اور خود مختار بنا دیا گیا ہے میں نے خود اپنے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو دےئے ہیں، موجودہ پا لیسوں میں تبدیلی صرف پارلیمنٹ کر سکتی ہے ،بجلی کے بحران کے حل کیلئے بھاشا ڈیم جیسے منصوبے بنا ئے جارہے ہیں اور بجلی در آمد کی جارہی ہے ،پاکستان میں سر مایہ کار ی کی لبرل پالیسی سے ملک کو معاشی طور پر فائدہ ہو گا ۔ وہ جمعہ کے روز یہاں گور نر ہاؤس میں لاہور چیمبرآف کا مر س اینڈ انڈسٹری کی ایوارڈتقر یب سے خطاب اور پیپلزپارٹی پنجاب اور لاہور کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر گور نر پنجاب سردارلطیف خان کھوسہ ،ایل سی سی آئی شیخ عر فان قیصر ،میاں عامر محمود اور دیگر بھی موجود تھے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موجو دہ حکو مت کے اقتدار میں آنے سے پہلے ملک معاشی طور پر انتہائی مشکلات کا شکار تھا مگر ہماری حکو مت نے تمام تر مشکلات کے باجودہ ملک کسی کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا اور ملک میں صنعتکاروں کو بھی تمام سہو لتیں فر اہم کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکو مت ملک میں سر مایہ کاروں کو مکمل سپورٹ فر اہم کر رہی ہے اور ملک میں سر مایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں بجلی کا مسئلہ ہے مگر موجودہ حکو مت اس مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔۔۔ مزید

سانحہ کراچی، سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ لاڑکانہ نے فیکٹری مالکان کی7 دن کی عبوری ضمانت منظورکرلی، ارشدبیلا ، شاہد بیلا اور عبد العزیز بیلا کے نام ای سی ا یل میں ڈالنے کاحکم، (کل) تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونیکی ہدایت، سانحہ کی سار ی ذمہ داری ہم پر ڈالنا سراسر غلط ہے ، فائر بریگیڈ عملے کو ہاتھ جوڑ کر آگ بجھا نے کاکہامگر کہاگیا کہ ہمیں اسکاحکم نہیں ملا، شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، ارشدبیلا ، شاہد بیلا کی عدالت کے باہر میڈیاسے بات چیت:
سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بنچ لاڑکانہ نے بلدیہ ٹاوٴن کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والی فیکٹری مالکان ارشدبیلا ، شاہد بیلا اور عبد العزیز بیلا کی سات دن کی عبوری ضمانت دے دی جبکہ عدالت نے فیکٹری مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر نے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ جمعہ کو بلدیہ ٹاون کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والی فیکٹری کے مالکان نے اپنے وکیل عامر منسوب قریشی کی توسط سے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بنچ لاڑکانہ میں عبوری ضمانت کیلئے پٹیشن دائر کی جبکہ تینوں مالکان عبد العزیز بیلا،ان کے صاحبزادے ارشد اور شاہد بیلا خودبھی عدالت میں پیش ہوئے ۔مالکان کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکلان کے خلافمقدمہ غیر قانونی طور پر درج کیا گیا واقعہ کے وقت ان تینوں میں سے کوئی بھی جاعہ وقوعہ پر موجود نہیں تھا اور فیکٹری میں تمام ترحفاظتی انتظامات مکمل تھے اوراس حوالے سے این او سی بھی متعلقہ اداروں نے جاری کی تھی جس پر سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بنچ لاڑکانہ کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے تینوں ملزمان کی پانچ ،پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض سات دن کے لیے عبوری ضمانت دیتے ہوئے تینوں ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری کئے جبکہ تینوں ملزمان کو یہ بھی حکم جاری کیا گیا کہ وہ ہفتہ کی صبح نو بجے انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے کراچی میں پیش ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے پاسپورٹ بھی سندھ ہائی کورٹ کراچی کے ناظر کے پاس دو دن کے اندر اندر جمع کروائیں ۔ ادھرسماعت کے بعدعدالت کے باہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ارشد بیلا اور شاہد بیلا نے کہا کہ سانحے کا سارا الزام ہم پر ڈالنا سراسر غلط ہے ساری رات فیکٹری کے باہر موجود رہے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا تفتیش کا حصہ بن کے کام کر نے کو تیار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس رات بتایا گیا کے گودام کے کسی حصے میں آگ لگی ہوئی ہے جس پر فوری طور پر موقع پر پہنچے اور فائر بریگیڈ کو بلایا لیکن وہ ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

مسئلہ کشمیر کو ایک طرف نہیں رکھا جاسکتا،ترجمان دفتر خارجہ سانحہ بلدیہ ٹاوٴن، صوبائی وزیر صنعت روٴف صدیقی مستعفی رینٹل کیس،چیئرمین نیب سمیت8 افسران کو توہین عدالت کا نوٹس
عمران فاروق آزادسیاسی کیریئر شروع کرنا چاہتے تھے ، لندن پولیس دوہرا بلدیاتی نظام سندھ کی تقسیم کی سازش ہے ، نواز شریف لوڈشیڈنگ میں چاروں صوبوں سے یکساں سلوک ہوگا، صدرزرداری
وزیراعظم سےوزیرقانون کی ملاقات،عدالتی احکامات پرعملدرآمدکے سواء کوئی چارہ نہیں،فاروق نائیک این ایل سی کیس، پاک فوج کی جانب سے تحقیقات کی تفصیلات جاری پیڑول اور سی این جی کی قیمتوں میں پھر اضافہ متوقع
بلوچستان میں تباہی مچاتا سیلابی ریلا سندھ میں داخل ایفیڈرین کیس، موسیٰ گیلانی کی عبوری ضمانت منظور کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
صدر زرداری کی میو ہسپتال کی آمد، مریضوں کے لواحقین اور عام افراد ایک جھلک دیکھنے کیلئے آمنڈ آئے ،پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعرے :
صدرنے گورنر ہاؤس میں 26سرکردہ کاروباری شخصیات کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ،میاں عامر کیلئے سن آف لاہورکا ایوارڈ :
سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔۔ ۔ ڈگری ڈگری ہوتی ہے والے وزیراعلیٰ کا ایک اور نادر منصوبہ ،بلوچستان میں پسند کا قائد حزب اختلاف اور مرضی کی نگران حکومت لانے کی حکمت عملی تیار ،طے شدہ وقت پر وزیراعلیٰ کے دست راست عاصم کرد گیلو اختلافات کاتاثر دیکر حکومت سے مستعفیٰ ہونگے ، چند ساتھیوں سمیت اپوزیشن کا گروپ بنایا جائے گا ، سپیکر بلوچستان اسمبلی عاصم کرد کو قائد حزب اختلاف نامزد کریں گے ،وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف مشاورت کا آئینی تقاضہ پورا کرتے ہوے ہمایوں کرد کو نگران وزیراعلیٰ نامزد کریں گے :
آرمی چیف سے خصوصی امریکی نمائندے خصوصی مارک گراسمین کی ملاقات ،پاک امریکہ تعلقات ،خطے میں سیکورٹی کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال :
  ۔  آج کا اخبار
RSS Feeds

 
 

 
آج کا سوال
حکومت نے مالی سال 2013 کیلئے بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں بجلی، تیل، گھی، چینی، دودھ، پان، چھالیہ، سمیت 85 مصنوعات مہنگی ہو گئی ہیں، پنشن میں اضافہ کر دیا ہے لیکن سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، آپ کے خیال میں کیا موجودہ ملکی معیشت کو دیکھتے ہوئے حکومت بہترین بجٹ پیش کر سکی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
موجودہ بجٹ غربا کیلئے بالکل نہیں ہے بلکہ اس سے غریبوں کے عام استعمال کی اشیا مزید مہنگی ہوئی ہیں۔
موجودہ بجٹ امرا، تاجروں کیلئے بنایا گیا ہے جس سے ان کو فائدہ ملے گا۔
ملکی خزانہ تقریبا خالی ہے جس کیلئے حکومت نے متعدد ٹیکس نافذ کئے ہیں موجودہ بجٹ سے ملکی خزانے میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

 






 
 






Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.