بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

تازہ ترین خبریں

اڑی حملے کے ذمہ دار سزا سے بچ نہیں سکیں گے ،ہماری فوج بات نہیں کریگی جواب دیگی ،نریندر مودی اڑی حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،کشمیری عوام نے ملک کے خلاف سرگرم عناصر کو پہنچانا شروع کردیا ہے ،کشمیر ی معمولات زندگی کی دوبارہ بحالی چاہتے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ماہانہ ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ میں بات چیت

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اڑی حملے کے ذمہ دار سزا سے بچ نہیں سکیں گے ،ہماری فوج بات نہیں کرے گی بلکہ بہادری سے جواب دے گی ،اڑی حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،کشمیری عوام نے ملک کے خلاف سرگرم عناصر کو پہنچانا شروع کردیا ہے ،کشمیر ی معمولات زندگی کی دوبارہ بحالی چاہتے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ”من کی بات“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اڑی حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔مودی کا کہنا تھاکہ ہمارے ،شہریوں اور سیاسی ..مزید۔۔

کھیل -

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

ادارتی صفحات

کچھ خاص

آج کا اخبار

پاکستان کو پوری دنیا میں تنہا کرد ینگے ،مودی کی دھمکی پاکستان کے ساتھ غربت اور بیروز گاری کے خاتمے کی جنگ لڑنا چاہتے ہیں ،آئیں دیکھیں اس میں کون جیتتا ہے اڑی حملے میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کا خون رائیگاں جانے دینگے نہ دہشتگردوں کے سامنے سر جھکائینگے بھارت سافٹ وئیر ایکسپورٹ کرتا ہے اور پاکستان دہشت گردی،وقت آئے گا پاکستان کے عوام اپنی حکومت کیخلاف دہشت گردی سے لڑنے کیلئے اٹھ کھڑے ہونگے ،بھارتی وزیر اعظم کا کیرالہ میں خطاب

انہوں نے کہا بھارتی افواج نے بہادری سے بھارتی سرزمین میں مداخلت اور دہشت گردی کو ایکسپورٹ کرنے کی کسی بھی قسم کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ملکی سلامتی کی بہتر صورت ِحال بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرے گی جس سے نمو کی پائیداری بڑھے گی،سازگار معاشی ماحول کے باعث اب تک پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی، اسٹیٹ بینک چین پاک اقتصادی راہداری سے متعلق منصوبوں میں تیزی آ رہی ہے، صنعتی خصوصاً تعمیراتی اور بجلی سازی سے متعلق سرگرمیوں میں بہتری اور منسلکہ خدمات کی بڑھتی ہوئی طلب کی بنا پر معیشت میں مزید وسعت آنے کی امید کی جا سکتی ہے، اشرف محمود وتھرا مہنگائی بلحاظ صارف اشاریہ قیمت (CPI) اگست 2016ء میں بڑھ کر 3.6 فیصد ہوگئی، جواگست 2015ء میں 1.8 فیصد جبکہ اوسط مہنگائی رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کی اسی مدت کے دگنے سے زیادہ تھی، مانٹیری پالیسی

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے،عمران خان اداروں کی تباہی کی وجہ سے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کرپٹ حکمرانوں نے اخلاقی طور پر بھی ہمارے معاشرے کو تباہ کر دیا ہے مودی غیر زمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں،تحریک انصاف اور پوری قوم سیکورٹی اداروں کی پشت کر کھڑی ہے، ایڈیٹرز سے بات چیت

جمرود:پاک فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، زخمی پائلٹ شہید ہوگیا،ترجمان پاک فضائیہ

اوڑی حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں،سرتاج عزیز یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انڈیا نے بے بنیاد الزام لگایا ہو ،پاکستان ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے اس طرح کے حملے سے پاکستان اور کشمیروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ انڈ ین فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سے توجہ ہٹتی ہے،بی بی سی کو انٹرویو

نریندر مودی کا پاکستان کو تنہا کرنے کا بیان احمقانہ ہے،بھارتی میڈیا پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن امریکہ اور دیگر اتحادیوں کیلئے اہمیت کی حامل ہے عالمی طاقتیں پاکستان کو کبھی تنہا نہیں کرنے دیں گی،پاکستان کو او آئی سی کی حمایت بھی حاصل ہے،بھارتی میڈیا نے نریندر مودی کا بیان مسترد کردیا

بھارتی انتہا پسندوں کے پاکستانی ہائی کمشنر کو دھمکیاں عبد الباسط کے ایک درجن سے زائد تقریبات کے دعوت نامے منسوخ

امریکی سینیٹر جان مکین کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں کے درمیان مسئلہ کشمیر، پاک بھارت کشیدگی سمیت خطے کی مجموعی امن و سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان نے دہشت گردی کی کبھی بھی حمایت نہیں کی ،، بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ کرکے کشمیر میں اپنے مظالم چھپاناچاہتاہے،مودی کی پالیسیاں سرحدکے دونوں جانب نان اسٹیٹ ایکٹرزکومضبوط کریں گی،مسئلہ کشمیر کاحل صرف مذاکرات ہیں، آصف علی زرداری

برہان وانی کی شہادت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی میں نیا جوش پیدا ہوا ہے‘ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر جل رہا ہے‘بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا امریکہ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں سے خطاب

وفاق کا اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت توانائی منصوبوں کی سیکورٹی کی رقم صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ

جو فوج کشمیری سنگ بازوں سے نہیں لڑ سکتی وہ پاکستان کے جیالوں سے کیسے لڑے گی؟ ،حافظ سعید سرجیکل سٹرائیک ایک جنگ ہے، انڈیا نے شروع کی تو ختم نہیں کر سکے گا کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے پاک فوج تیار اور پاکستان کا بچہ بچہ فوج کے ساتھ ہے،کشمیر میں جاری تحریک کی وجہ سے بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے وزیر اعظم کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستا ن کشمیرپالیسی میں اصلاحات کرے اور دنیا کے سامنے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جائے ،اقوام متحدہ کی قراردادیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیتی ہیں،میڈیا سے گفتگو

بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں بالی ووڈ کے نامور فلم ساز وکرم بھٹ ار ہنسل مہتا ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑے پاکستان کے مسئلے میں فنکاروں کو نہیں گھسیٹنا چاہیے اس سے بھارت کا ہی موٴقف کمزور ہوگا ، فلم ساز

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

تازہ ترین تصاویر

کراچی: بلاول بھٹو زرداری سے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی محمد رمضان چھیپا ملاقات کر رہے ہیں۔

کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی سے ملاقات ..

کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی کے ہمراہ ..

کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی خلیل جارج کی قیادت میں بھارت کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی ..

کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نظر ..

حیدر آباد: بولی وارڈ مال حیدر آباد میں منعقدہ فیشن شو میں مال ریمپ واک کر رہی ہے۔

مقامی خبروں کیلئے شہر کا انتخاب کریں

حالیہ تبصرے

سیف الللہ 23-09-2016 22:20:12

میں حامد میر صاحب کی بات سے پوری طرح اتفاق کرتا ہوں کہ انہوں نے ایک جرت مند سوال کیا ۔ یہی سوال میرے ذہین میں بھی تھا جس کی آپ نے بھر پور عکاسی کی ہے۔

  مضمون دیکھئیے
سیف الللہ 23-09-2016 22:13:54

میں حامد میر صاحب کی بات سے پوری طرح اتفاق کرتا ہوں جو سوال میرے ذہین میں تھا آپ نے اس کی مکمل ٰعکاسی کی ہے شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Ali Hassan 23-09-2016 15:11:42

Very good Pakistan trader zindabad

  مضمون دیکھئیے
mariam 22-09-2016 20:47:59

yeh page mujhy boht acha laga

  مضمون دیکھئیے
شیخ گلفا م علی قاری سیکرٹری سٹی پر یس کلب اوکاڑہ 22-09-2016 17:24:17

میں اُردو پوائنٹ جب سے جانتا ہوں جب نئی نئی لانچ ہو ئی تھی اور میں نے اس میں اپنی نمائندگی کی درخواست ارسال کی تھی لیکن افسوس کہ میں پاکستان سے باہر چلا گیا تھا ..

  مضمون دیکھئیے
md faheem 22-09-2016 12:08:07

kashmir main begunna log mere jaare hai aur is ke liye koi soch nahi hai .awaam merejaare hai phar kisi ko is ki kisi ko fikar nahi hai.

  مضمون دیکھئیے