بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کردی،عدالتی کمیشن چاہے تو تحقیقات کا آغاز پہلے مجھ سے کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف

وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن چاہے تو پہلے مجھ سے تحقیقات کا آغاز کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے، ہم نے خود کو سپریم کورٹ کے حوالے کردیا،سپریم کورٹ جیسے چاہتی ہے تحقیقات کرے تعاون کرینگے،میاں جی ”جان دیو ساڈی واری وی آن دیو “کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئے گی،بچگانہ سیاست کی بجائے سنجیدہ سیاست ہی ملک کو بچا سکتی ہے،عمران کو نہ سیاست کا طریقہ آتا ہے نہ شعور ہے۔انہوں نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے بھی ہمیں ٹارگٹ کیا۔پرویز مشرف دور میں ہمارابھرپور احتساب کیا گیا۔مشرف نے 9سال صرف شریف فیملی کا احتساب کیا۔آج ایک بار پھر میں خود کو اور اپنی فیملی کو احتساب کیلئے پیش کردیا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -مقامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

ادارتی صفحات

کچھ خاص

آج کا اخبار

امر یکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت میں مدد پر پابندی لگا دی اوباما انتظامیہ پاکستان کو ایف 16 فروخت کے حق میں ہے مگر امریکی پیسہ خرچ نہیں کیا جا سکتا،امریکی محکمہ خارجہ فیصلے سے ایف 16 کی فروخت کھٹائی میں پڑ نے کا خدشہ،پاکستان کو آٹھ ایف 16 طیارے خریدنے کیلئے اب ساری قیمت اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گی ہتھیاروں کی فروخت ایک طویل عمل ہے ہم اس مخصوص صورتحال پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے، ترجمان پاکستانی سفارت خانہ ،ایف 16 کی فنڈنگ پر ’بات چیت ختم نہیں ہوئی‘طارق فاطمی ، کانگریس کو رضامند کرنا اوباما انتظامیہ کی ذمہ داری ہے،یہ سودا ابھی ختم نہیں ہوا ہے،بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو

امورِ خارجہ کے مشیر طارق فاطمی نے کہا ہے کہ کانگریس کو رضامند کرنا اوباما انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور یہ سودا ابھی ختم نہیں ہوا ہے

اپنے اثاثوں سے متعلق قوم کو اعتما د میں لے چکا، نواز شریف چند سیاسی مخالفین نے پینترا بدل لیا،میں نہ مانون کی رٹ لگانے والے مثبت اقدام پر منفی روئیے کا اظہار کر رہے ہیں،ہماری حکومت نے 3سال میں ریکارڈ منصوبوں کا افتتاح کیا ،جس منصوبے کا بھی افتتاح کیا اسے پایا تکمیل تک پہنچایا، گورنر خیبرپختونخوا، وزیر مملکت مواصلات اور ارکان اسمبلی سے ملاقات

وزیر اعلی پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات ملکی صورتحال ، امن و امان اور سیکورٹی کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال وزیر اعلی نے اڈیالہ جیل میں ایم کیو ایم کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے ہوم سیکرٹری کو تحقیقات کا حکم دیدیا وفاقی حکومت نے بھی ویڈیو کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنا دی : چوہدری نثار

رمضان المبارک اور بجٹ کی آمد ، ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہونا شروع ، دالیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئیں دال چنا کی قیمت میں فی کلو 33 روپے ، دھلی ہوئی دال ماش 5روپے ، سفید چنا 40روپے ، کالا چانا 30روپے ، دال مسور 13 روپے اضافہ ، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیا گیا وزیراعظم کے نوٹس پریوٹیلٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس، پرانی قیمتیں برقرار

پانامہ لیکس تحقیقات ، 72 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ، چیف جسٹس ترکی کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

نجی ٹی وی کے اینکر پرسن اقرار الحسن کو رات بھر منشیات کے عادی افراد کے ساتھ رکھا گیا، پنکھے کی سہولت بھی میسر نہ تھی

کراچی،عذیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ مکمل ہوگئی پیپلز پارٹی کے کسی سینئر سیاستدان کا نام سامنے نہیں آیا، عذیر بلوچ نے ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی سے ملاقات کر کے معلومات فراہم کیں

قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے قتل کس نے کیا لیکن گواہی کے لیے کوئی تیار نہیں ہوتا،پولیس والے بعد میں گواہ بنوا لیتے ہیں جس سے ملزم بری ہو جاتے ہیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ عدالتوں پر تنقید کرنے والے یہ نہیں سوچتے کہ ملزم تو اصل تھا لیکن گواہ جھوٹا تھا ،عدالتی ریما رکس

سکھر،خورشید شاہ نے 2012ء میں عازمین حج کیلئے مو بائل فونزکی خریداری میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے خود کو پیش کردیا بلیک میلنگ ہے نہ اس کا تعلق پانامہ لیکس کے ساتھ ہے، اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی،اس کے ساتھ میراکوئی تعلق تھا، نہ میں نے موبائل فونز خریدے ، میڈیا سے گفتگو

ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے لانگ مارچ کرنے کا اعلان

پانامہ کے بعد چھوٹو گینگ لیکس بھی آئینگی ،حکمران بحران سے نہیں نکل سکیں گے ، طاہر القادری با اختیار کمیشن کیلئے حکومت اپوزیشن سے مشاورت کر کے آرڈیننس لائے جسے فرانزک ایکسپرٹس کی معاونت حاصل ہو ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی کمیشن کی رپورٹ آج تک جاری نہیں ہوئی ،حکمران ایسا ہی کمیشن چاہتے ہیں ،انٹرویو میں اظہار خیال

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تازہ ترین تصاویر

راولپنڈی: مزدور ڈے کے موقع پر اپنے حقوق سے بے خبر ایک مزدور ریڑھے پر وزن لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔

راولپنڈی: ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال کا ریسکیو کلمہ چوک دورے کے بعد ریسکیو انچارج یاسر اشرف و دیگر کے ہمراہ ..

راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی صادق آباد میں وقار زیدی کی رہائشگاہ پر دعا میں شریک ہیں۔

کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹر پولیٹن کارپوریشن کا عملہ سٹریٹ لائٹوں کی مرمت میں مصروف ہے۔

کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹر پولیٹن کارپوریشن کا عملہ سٹریٹ لائٹوں کی مرمت میں مصروف ہے۔

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) ریجنل آفس بلوچستان کے زیر اہتمام سکول داخلہ مہم کے حوالے ..

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) ریجنل آفس بلوچستان کے زیر اہتمام سکول داخلہ مہم کے حوالے ..

کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے صوبائی وزیر اطلاعات سردار رضا بڑیچ ، ڈی جی پی آرکامران اسد ملاقات کر رہے ہیں ..

مقامی خبروں کیلئے شہر کا انتخاب کریں

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

عا طف شہزاد 10-04-2016 22:55:48

بہت اچھا

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 08-04-2016 17:37:46

اس لئیے کہ آپ کا حزب اختلاف کا لیڈر بھی حزب اقتدار سے ملا ہوا ہے

  مضمون دیکھئیے
محمد ندیم 08-04-2016 15:41:08

دھرنے میں بڑے پیمانے پر تباہی کی وضاحت فرمادیں۔ کیا یہ تباہی بے نظیر بھٹو کی قتل کے وقت کی گی تباہی کی طرح تھی؟

  مضمون دیکھئیے
اقبال احمد فاروقی 07-04-2016 16:48:34

سب سچ ہے۔

  مضمون دیکھئیے
حسا ن بختیار 07-04-2016 12:21:25

اپ کے پیچ حیدراد کے حوالے سے معلومات بحت کم حے

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 06-04-2016 16:35:44

ایک تھرڈ کلاس گشتی سے فرسٹ کلاس حرکت کی توقع نہیں کی جا سکتی

  مضمون دیکھئیے