پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے فارغ کر دیا، ایوان صدر میں داخلے پر پابندی عائد ، ایوان صدر کے ترجمان کی عابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی دوسرے اقدام کی تردید ،سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا،ریکارڈ طلب:
پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعدسینیٹر فیصل رضا عابدی کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا اور ایوان صدر میں انکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ،ادھر ایوان صدر کے ترجمان نے فیصل رضاعابدی کیخلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کے علاوہ کسی بھی دوسرے اقدام کی تردید کردی۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق عدلیہ کے خلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پر سینیٹر فیصل رضا عابدی کو پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی سے نکال دیا گیااور انکے ایوان صدرمیں داخلے پر پابندی بھی لگادی گئی ہے۔اس سے قبل پیپلزپارٹی نے عدلیہ کیخلاف متنازعہ پریس کانفرنس کرنے پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جبکہ سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی پریس کانفرنس کی ویڈیو طلب کی تھی۔۔۔ مزید
یہ طے نہیں ہوسکاپارلیمنٹ سپریم ہے یاعدلیہ،الطاف حسین، کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے بھی بات کی، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب:
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ یہ طے نہیں ہوسکا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے یا عدلیہ ، سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے ، آرمی چیف سے تاجروں کے قتل اور بھتہ خوری پر بات کی ،تاجر متفقہ قرارداد لائیں حفاظت کیلئے ایک لاکھ کارکن دیں گے ۔کراچی میں افطارڈنر کی تقریب سے خطاب میں الطاف حسین نے کہا آج تک یہ طے نہیں نہیں کیا جاسکا کہ عدلیہ اہم ہے یا پارلیمنٹ۔ الطاف حسین نے کہا کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے بھی بات کی۔ الطاف حسین کاکہناتھاکہ بھتہ خوروں سے نمٹنے کا ایک ہی حل ہے کہ پتھرکاجواب پتھرسے دیاجائے ۔ تاجر مل کرفیصلہ کریں اور متحدہ بزنس فورم قائم کریں۔ وہ مدد کیلئے ایم کیوایم کے ایک لاکھ کارکن دیں گے ۔متحدہ کے قائد نے کہا حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ قانون نافذکرنے والے اداروں سے کام لے ۔ الطاف حسین نے کہاکہ وہ ملک کے دفاع کیلئے کام کررہے ہیں ۔۔۔ مزید
تازہ ترین خبریں
مظفر آباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین کا افتتاحکر رہے ہیں۔
میری نااہلی کا ذمہ دار کون ہے تاریخ بتائے گی؟، سابق وزیراعظم
سابقہ حکومتوں میں بجلی کی پیداوار نہیں بڑھائی گئی،پرویز اشرف
بی ایل اے بلوچ عوام پر ظلم ڈھارہی ہے ، رحمان ملک
ریفرنس بحال ہوگیا توشریف برادران کو طلب کیا جائے گا، نیب جج
وزارت پانی و بجلی کا غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان
سات نئی وزارتوں کا قیام غیر آئینی ہے ،رضا ربانی
لاہور ہائیکورٹ کا چاروں صوبوں میں یکساں لوڈ شیڈنگ کا حکم
کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات جاری، 5افراد ہلاک
کوئٹہ ،ڈاکٹر کے اغواء کے خلاف اوپی ڈیز کا بائیکاٹ جاری
اہم خبریں
-
قومی خبریں
-
بین الاقوامی خبریں
-
کشمیر
-
کھیل
-
امریکی ریاست میسوری میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجدکوآگ لگادی :
ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ہم نے آزاد عدلیہ اور میڈیا کی طرح پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا ہے ، اس کا واحد راستہ شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں ، حکومت نیک نیتی سے شفاف انتخابات کرانا چاہتی ہے، میڈیا طاقتور ،الیکشن کمیشن آزاد ہے،دھاندلی نہیں ہوسکتی ہمارے پاس انتخابات کے بغیر کوئی راستہ نہیں، جمہوریت اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اعزاز میں دئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر خطاب :
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات سے انکار ،ایم کیو ایم کی بار بار کی درخواست پر عمران خان نے جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی کو ملاقات کرنے کاکہہ دیا :
لاہور ہائی کورٹ نے ملک ریاض سمیت9 افراد کیخلاف اراضی کی غیر قانونی منتقلی کا کیس نیب کو منتقل کر نے کی رٹ پر نیب اور اینٹی کرپشن حکام سے جواب طلب کر لیا،سماعت 18 اگست کے لیے ملتوی :
۔
آج کا اخبار
آج کا سوال
حکومت نے مالی سال 2013 کیلئے بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں بجلی، تیل، گھی، چینی، دودھ، پان، چھالیہ، سمیت 85 مصنوعات مہنگی ہو گئی ہیں، پنشن میں اضافہ کر دیا ہے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ نہیںکیا گیا لیکن بعد ازاں ملازمین کے احتجاج پر تنخواہوں میں10فیصد اضافہ کر دیا، آپ کے خیال میں کیا موجودہ ملکی معیشت کو دیکھتے ہوئے حکومت بہترین بجٹ پیش کر سکی ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
موجودہ بجٹ غربا کیلئے بالکل نہیں ہے بلکہ اس سے غریبوں کے عام استعمال کی اشیا مزید مہنگی ہوئی ہیں۔
موجودہ بجٹ امرا، تاجروں کیلئے بنایا گیا ہے جس سے ان کو فائدہ ملے گا۔
ملکی خزانہ تقریبا خالی ہے جس کیلئے حکومت نے متعدد ٹیکس نافذ کئے ہیں موجودہ بجٹ سے ملکی خزانے میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔
پرانے / دیگر سوالات
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2013.
All rights reserved
.