UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز جاری ،سحری اور افطاری کے اوقات میں اندھیرے کا راج ، ماہ صیام میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے کربلاء کا سماں ، چارسدہ میں غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ،مظاہرین نے دھرنا دے کر پشاور چارسدہ موٹروے بندکردی ، لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان:
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روزبھی جاری رہا ، سحری اور افطاری کے اوقات میں اندھیرے کا راج ، ماہ صیام میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت، کربلاء کا سماں ، چارسدہ میں غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف تورنگ زئی اور شبقدر سمیت مختلف علاقوں میں شہریوں کا احتجاج کیا گیا ،مظاہرین نے دھرنا دے کر پشاور چارسدہ موٹروے دریائے کابل کے مقام پر بندکردیا ہے،.خیبر ایجنسی میں ایجنسی ہیڈ کوارٹراسپتال لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں نے لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے،کوہاٹ میں پنڈی روڈ گرڈ اسٹشین کے قریب شہریوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجا روڈ بلاک کردیا،منڈی بہاو الدین کے علاقے مانگٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف سرگودھا گجرات روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا گیا،بہاول پور کے علاقے مبارک پور میں گزشتہ چار روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے خلاف شہری سراپا احتجاج بنے رہے، ملتان میں رات گئے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں نے پراناوہاڑی روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا،اس کے علاوہ خیبرپختون خوا ، سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی عوام لوڈشیڈنگ سے پریشان رہے ،بعض علاقوں میں تو سحر و افطار کے اوقات بھی اندھیرا چھایا رہتا ہے۔۔۔ مزید

ہمارے ہاں روایت بن گئی ہے جس کے حق میں فیصلہ نہ آئے وہ عدالت کا دشمن بن جاتا ہے، توہین عدالت کے قوانین پہلے بھی بنتے رہے ہیں، پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر کسی صوبے کو اعتراض نہیں ہوا ،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس:
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے توہین عدالت قانون کے خلاف مقدمہ کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے ہاں روایت بن چکی ہے کہ جس کے حق میں فیصلہ نہ آئے تو وہ عدالت کا دشمن بن جاتا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت کی، درخواست گزار وکلاء کی طرف قانون کے خلاف دلائل جاری رکھے۔درخواست گزار شاہداورکزئی نے دلائل میں کہاکہ توہین عدالت کے قانون کا بنیادی مقصد عدلیہ کی تعظیم کروانا ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ نے یہ قانون بنا کر صوبائی حکومتوں پر مسلط کر دیا جو آئین کی خلاف ورزی ہے۔ نئے قانون کو تمام آئین کی روشنی میں پرکھنا ہوگا،توہین عدالت میں سزا یافتہ کو پھولوں کے ہار پہنائے جاتے ہیں حالانکہ وہ تو عدل کا دشمن ہے جسے عداوت عدل پر گرفتار کیا گیا، ایک اور وکیل ارشد بگو نے کہاکہ اگر17 رکنی بنچ کی توہین ہو، وہ بنچ نوٹس دے تو اس پر دائر اپیل کی سماعت کوئی نہیں کرسکے گا، اپیل کی سماعت نوٹس دینے والے بنچ سے ہٹ کر ججز نے کرنا ہوتی ہے، ایسی اپیل کی سماعت نہ ہونے پر توہین عدالت کے ملزم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکے گی، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ایک موقع پر ریمارکس دیئے کہ ہمارے ہاں رحجان ہے کہ حق میں فیصلہ ہو تو عدالت اچھی ہوتی ہے،خلاف فیصلہ آجائے تو ہم عدالت کے دشمن بن جاتے ہیں۔ اس طرح کے قوانین پہلے بھی بنتے رہے ہیں ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

15سال پرانے سی این جی سٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم انتخابات سے پہلے لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر پانی و بجلی این آر او نہ ہوتا تو نواز شریف وطن آتے نہ ججز بحال ہوتے، وزیر اطلاعات سندھ
نیٹوسپلائی بحالی،مفاہمت کی یادداشت پردستخط کل ہونگے :
کراچی، فائرنگ سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے :
ملک کے تمام مسائل زرداری ٹولے کے پیداکردہ ہیں ،اس ٹولے سے نجات مل گئی تو مسائل بھی ختم ہوجائیں گے، زرداری ٹولے نے قوم کو مہنگائی،غربت، بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ کے کرب ناک عذاب میں مبتلا کررکھاہے ، سحری ، افطاری اور تراویح کے دوران قوم کو اندھیرے دینے والے آئندہ حکمرانی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں،عوام عام انتخابات میں نااہل حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے ، نواز شریف کی قیادت میں کرپشن سے پاک نیا پاکستان تعمیر کریں گے ،اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوگی ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاضلع گجرات سے مسلم لیگی عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب :
ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدداحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز جاری ،پولیس سے جھڑیوں میں متعددمظاہرین زخمی ، سڑکیں پرٹائرجلاکربلاک کردی گئیں،سرگودھامیں مشتمل مظاہرین کاپولیس پرپتھراوٴ،ایس ایس پی ،ڈی ایس پی کے ایم،ایس ایچ اوکے ایم اورچاراہلکارزخمی،مظاہرین نے ایک اہلکارکی پینٹ اتاردی،پولیس کا لاٹھی چارج وشلنگ،ایبٹ آباد میں مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگادی ، لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان :
  ۔  آج کا اخبار
RSS Feeds

 
 

 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

 










 
 






Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.