UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر این سری نواسن کا چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف کو ٹیلی فون، سری نواسن کی ذکاء اشرف کو پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی باضابطہ دعوت ، دونوں سربراہان بورڈ کی ایک دوسرے کو مبارکباد،پاکستان اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچز کے علاوہ ایک ٹی ٹونٹی میچ بھی کھیلا جائے گا، راجیوشکلا:
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر این سری نواسن نے چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف کو ٹیلی فون کر کے پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی باضابطہ دعوت دیدی ۔ پیر کو بی سی سی آئی کے صدر این سری نواسن نے چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف کو ٹیلی فون کیا اور پاک بھارت کرکٹ تعلقات کے حوالے سے بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے فیصلے سے آگاہ کیا ۔ سری نواسن نے ذکاء اشرف کو بتایا کہ ورکنگ کمیٹی نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی کی منظوری دیدی ہے اور اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیریز رواں سال دسمبر اور جنوری میں کھیلی جائے ۔ادھر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے نائب صدر راجیوشکلا نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کریگی۔ پیر کو یہاں بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے ۔۔۔ مزید

بنوں میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، فورسز کے آپریشن کے بعد تھانہ کلیئر، 2شرپسند ہلاک، 1اہلکار شہید، ہنگو میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، 5من بارود برآمد، 2گرفتار:
بنوں میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تھانے کو کلئیر کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو شرپسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ شہر میں کرفیو نافذ ہے ۔ شرپسندوں کی لاشیں سکیورٹی فورسز اپنے ساتھ لے گئے ۔آج صبح دو برقعہ پوش بنوں پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئے ،برقعہ پہنے ہوئے دونوں خودکش حملہ آور تھے ، ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا،ایک گولی لگنے سے ماراگیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ شرپسندوں کے حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔فورسز تھانے میں موجود ہیں جبکہ عمارت کو سرچ کیا جارہا ہے ۔دوسری جانب ہنگو پولیس نے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کے جلسے میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 من بارود سے بھرا ٹرک قبضے میں لے کر 2 دہشت گرد گرفتار کرلئے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

جدہ، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات عسکری ذرائع نے آرمی چیف کے امریکا جانے کی خبروں کی تردید کردی میاں برادران رات کے اندھیرے میں معافی مانگتے ہیں، رحمان ملک
کراچی میں بدامنی کا راج، چھ افراد جان کی بازی ہارگئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں نہیں کھیلنے دیں گے ،شیو سینا رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے ، رانا ثنااللہ
بھارت ابوجندل کے حوالے سے ٹھوس معلومات فراہم کرے ،سلمان بشیر ڈاکٹرشکیل آفریدی پر دہشت گردوں کے حملے کا خطرہ ہے ،میاں افتخار اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے گناہوں میں شریک ہیں، نواز شریف

 
 

 
آج کا سوال
انتخابات 2013 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف مختلف حلقوں میں نتائج پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں۔آپ کی موجودہ انتخابات کی نتائج پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عوامی فیصلہ کا احترام کرنا چاہئے، عوام نے جسے اکثریت دی ہے اس کی عزت کرنی چاہئے۔
موجودہ انتخابات صاف اور شفاف ہیں دھاندلی کے الزامات عوامی حمایت کی تذلیل ہے۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

 






 
 






Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.