بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

تازہ ترین خبریں

مقبوضہ کشمیر میں 20 ویں روز بھی کشیدگی برقرار‘ سری نگر میں دوبارہ کرفیو لگا دیا گیا حریت رہنماﺅں کی اپیل پرآج کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف مارچ کریں گے- کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت

مقبوضہ کشمیر میں 20 ویں روز بھی کشیدگی برقرارہے جبکہ سری نگر میں ایک روز قبل ہٹایا گیا کرفیو دوبارہ لگا دیا گیا۔ حریت رہنماﺅں کی اپیل پرآج بھارتی مظالم کے خلاف مارچ کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پولیس اور فوج سے جھڑپوں میں سیکڑوں مزید کشمیری زخمی ہوئے۔قبل ازیں مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا تھا اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی تھی تاہم بھارتی فورسز کی جانب سے آپریشن کے نام پر کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کی شہادت اور بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس کی جانب سے جمعہ کے روز تک ہڑتال ..مزید۔۔

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

کراچی،سکیورٹی ادارے کی گاڑی پرنامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، 2اہلکار شہید علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند، ملزمان کی تلاش شروع شہید پاک فوج کے 2جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ تفتیشی اداروں نے بھی موقع سے شاہد اکٹھا کیے، واقعہ کے بعد 3عینی شاہدین کو تحویل میں لے لیا گیا

جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کے انچارج ڈاکٹر انیس بھٹی کے مطابق دونوں اہلکاروں کے سر ، چہرے اور سینے کو ہدف بناکر ملزمان نے فائرنگ کی

بلاول بھٹوکی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،مراد علی شاہ کو وزیراعلی کیلئے نامز دکر دیا پارٹی اور صوبے کیلئے قائم علی شاہ کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا ، مستقبل میں بھی ان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا فیصلہ بہت مشکل تھا مگر سندھ اور پیپلز پارٹی کے مفاد میں ایسا فیصلہ کرنا پڑا ،چیئرمین پی پی پی

آرمی چیف کی مصر ی صدر فتح السیسی ، الاظہر یونیورسٹی کے شیخ الاظہر سے ملاقات، خطے کی صورت حال ، علاقائی امن اور نئے سکیورٹی چیلنجز جیسے امور پر تبادلہ خیال دہشت گردی کے خلاف مسلم امہ کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور مصری صدر کی دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کی تعریف جنرل راحیل شریف کا ر خصوصی فورسز کے تربیتی کیمپ کا دورہ ، تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا

کراچی، سانحہ 12مئی2007ء میں اہم پیشرفت ،وسیم اختر کا ائیرپورٹ آنے والوں پرفائرنگ کی ہدایت دینے کااعتراف مفرورملزمان کی گرفتاری کی بھی حامی بھرلی ،نشاندہی پرایک ملزم گرفتار وسیم اختر کو جلاؤ گھیراؤ ، ہنگامہ آرائی سمیت دیگر 10مقدمات میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا چاہیں تو جیل میں بھی وسیم اختر کی تفتیش کر سکتے ہیں،تفتیشی افسر کو ہدایت

سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر کرائم بل کی منظوری دیدی فرقہ واریت میں ملوث ہونے کی صورت میں 14سال قید یا 5کروڑ ،حساس معلومات تک غیر قانونی رسائی پر 5سال قید 50لاکھ جرمانہ کیا جائے گا بچوں کی عریاں ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے بغیر اجازت کسی کی تصاویر انٹرنیٹ پر دینے اور کسی کے خلاف بھی بغیر تحقیق پوسٹ شئیر کرنے پر قید اور جرمانے کئے جائیں گے سول سوسائٹی کی جانب سے سائبر کرائم بل کی شدید مخالفت

سرتاج عزیز کی بھارت کو کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر جامع مذاکرات کی دعوت مشیر خارجہ سرتاج کی جان کیری سے ملاقات ، افغانستان میں مفاہمتی عمل کی اہمیت پر اتفاق

سی پیک منصوبوں کی جلد تعمیر، درآمدی تعمیراتی مشینری پر ٹیکس ختم کرنے کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، یو اے ای میں بینک الفلاح کی برانچ کھولنے کی بھی منظوری

مقبوضہ کشمیر ، سری نگر سے 17 روز بعد کرفیو اٹھا دیا گیا دو ہفتوں بعد بھی وادی میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی برقرار ، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی تاحال معطل اب ضلع سری نگر میں نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہے ، فاروق احمد لون حریت رہنماوٴں پہلے ہی ہندوستانی مظالم کے خلاف جاری شٹر ڈاوٴن ہڑتال کو ہفتے تک بڑھا دیا ہے

امریکی فرم نے روزویلیٹ ہوٹل کی قیمت 363ملین ڈالر لگائی، شیخ آفتاب ہوٹل1999میں 36ملین ڈالر میں خریدا گیا، بین الاقوامی سطح پر کاروبار میں کمی سے ہوٹل کو 2015میں 396ملین ڈالر خسارہ ہوا 18ویں ترمیم کے بعد معدنیات کے شعبے صوبوں کو منتقل، برآمدات کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، خرم دستگیر ،سینٹ وقفہ سوالات میں جواب

کوئٹہ، ایرانی فورسزکی بلااشتعال گولہ باری پاکستانی حدودمیں مارٹرگولے فائر،پاکستانی فورسزنے منہ توڑجواب دیتے ہوئے ایرانی توپوں کے منہ بندکردئیے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوئس بینکوں میں چھپائی دولت تک پہنچ گئے ہیں،اسحاق ڈار پاکستان اور سوئٹزرلینڈ میں اطلاعات کے تبادلے پر اتفاق ہوگیا اب سوئس بینکوں کے اکاؤنٹس راز نہیں رہیں گے، پاکستان کی معیشت بہتر ہوگی جلد ہی آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دینگے،وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

مسلم میڈیکل مشن نے مقبوضہ کشمیر میڈیکل ٹیم بھیجوانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں ویزہ کے حصول کیلئے درخواست جمع کروا دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

مقامی خبروں کیلئے شہر کا انتخاب کریں

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

Akeel Ahmed 15-06-2016 15:28:29

i dont like this..

  مضمون دیکھئیے
sajid 15-06-2016 14:32:06

NO COMMENT

  مضمون دیکھئیے
راناعبدالمجید 14-06-2016 21:14:12

بہت عمدہ کوشش

  مضمون دیکھئیے
abid khan 14-06-2016 19:18:04

pakistan ko chaheie key tmam afghan mahajreen ko wapes behje yeh ehsan framosh log hein or insey kher ki koi twaqu nehein.

  مضمون دیکھئیے
Hafiz Muhammad Abdullah 14-06-2016 18:53:45

Give them such punish that every mother or brother any family member think twice to do such thing

  مضمون دیکھئیے
khawar munir 14-06-2016 12:32:04

urdupoint is a reliable source of news, its very nice.

  مضمون دیکھئیے