UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں، معاملات کی نگرانی کیلئے عارضی طور پرسات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی:
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی اور نائن زیرو کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا چناوٴ بروز ہفتہ مورخہ 25 مئی 2013ء کو جناح گراوٴنڈ میں کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس میں کیا جائے گا۔ یہ اعلان الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے ارکان اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ الطاف حسین کی صدارت میں ایم کیوایم کے ذمہ داران کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے فوری طور پرلندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کیاہے اور تنظیمی معاملات کی نگرانی کیلئے عارضی طور پرسات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جوکہ ہفتہ کے دن تک تمام انتظامات کو سنبھالے گی جبکہ رابطہ کمیٹی کے سابق اراکین بطورمعاونین سات رکنی کمیٹی کی معاونت کریں گے۔۔۔ مزید

پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں‘ ہماری دوستی چٹانوں سے مضبوط اور ہمالیہ سے بلند ہے‘ پاکستان دنیا میں مقام رکھتا ہے‘عالمی اور علاقائی امور میں پاکستان کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور پاکستان اس وقت نہ صرف جنوبی ایشیاء بلکہ دنیا کا اہم ملک ہےہماری یہ دوستی ہر لمحہ مضبوط ہو گی‘ہم ہر طوفان کا مل کر مقابلہ کرینگے، چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کاسینٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب:
چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ‘ ہماری دوستی چٹانوں سے مضبوط اور ہمالیہ سے بلند ہے‘ پاکستان دنیا میں مقام رکھتا ہے‘عالمی اور علاقائی امور میں پاکستان کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور پاکستان اس وقت نہ صرف جنوبی ایشیاء بلکہ دنیا کا اہم ملک ہے‘چین دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے اور اس حوالے سے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا‘ہمارے تعلقات اور دوستی نسل در نسل آگے بڑھ رہی ہے‘مستقبل میں نوجوانوں کے وفود کے تبادلوں کو بڑھایا جائیگا‘ ہماری یہ دوستی ہر لمحہ مضبوط ہو گی‘ہم ہر طوفان کا مل کر مقابلہ کرینگے۔ وہ جمعرات کو سینٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر نگران وزیر اعظم میر نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو ‘ نگران وفاقی وزراء ‘ پاکستان میں مقیم غیر ملکی سفارتکار بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ 1986ء میں جب میں نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو وہ چند شہروں اور دیہی علاقوں میں بھی گئے تھے اور اس وقت سے انہوں نے پاک چین دوستی زندہ باد کو اردو میں یاد کیا تھا جس کو آج تک نہیں بھولے‘ انہوں نے کہا کہ وہ جن رہنماؤں اور عام شہریوں سے ملے سب پاک چین دوستی پر فخر محسوس کرتے تھے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

انتخابات میں دھاندلیوں کے خلاف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی درخواستیں خارج مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب کےلئے نامزد کردیا اوگرا اسیکنڈل کیس، گیلانی، راجا پرویزاشرف اور ڈاکٹر عاصم حسین شامل تفتیش
آئی پی ایل سکینڈل،امپائر اسد رئوف چیمپیئنز ٹرافی پینل سے باہر کوئٹہ بم دھماکا، 10اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق،22 زخمی نواز شریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا
کرم ایجنسی میں جھڑپیں، کیپٹن سمیت 2 اہلکار جاں بحق، 15 شدت پسند ہلاک لاہورہائیکورٹ نے الطاف حسین کی تقریر نشرکرنے پرPTAسے جواب طلب کر لیا تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

 
 

 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

 










 
 






Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.