جوڈیشل پالیسی کا مقصد فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا ہے، افتخار محمد چوہدری:
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ نئی جوڈیشل پالیسی کا مقصد فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا ہے،تمام افراد کو برابری کی بنیاد پر انصاف فراہم کرنے کا تہیہ کیا ہے،گڈ گورننس کیلئے اچھا نظام انصاف ضروری ہے،اس کے بغیر جمہوری اداروں کا استحکام ممکن نہیں۔اسلام آباد میں جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے کانفرنس سےخطاب میں انھوں نے کہا کہ ہمارا موجودہ نظام اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے۔اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی آئین پاکستان کے مطابق دینی ہے،عدالتی فیصلے قانون کے مطابق ہونے چاہئیں،جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد بار،لاء آفیسر اور متعلقہ فریقین کی ذمہ داری ہے۔۔۔۔ مزید
مہمند ایجنسی؛ عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں9 قبائلی جاں بحق، لکی مروت میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیاگیا، باجوڑ :گولہ باری سے تین عسکریت پسند ہلاک:
مہمند اینجسی کی تحصیل انبار کے علاقے پمپوخ میں عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکر کے درمیان جھڑپ میں نو قبائلی جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ تین عسکریت پسندوں کے ہلاک ہو نے کی اطلاعات ہیں ۔ذرایع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔قبایلی لشکر گذشتہ ہفتے تحصیل انبار کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف تشکیل دیا گیا تھا۔یہ لشکر تین سو سے چار سو افراد پر مشتمل تھا۔انہوں نے عسکریت پسندں کو گرفتار کر کے پولیٹکل ایجنٹ کے حوالے کیا تھا۔ ادھر لکی مروت میں سیکورٹی فورسز نےکرفیونافذ کرکےعسکریت پسندوں کےخلاف سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔ ۔۔۔ مزید
تازہ ترین خبریں
گال: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑی سری لنکن کپتان کمارا سنگارا کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
اہم خبریں
-
بین الاقوامی خبریں
-
تجارتی خبریں
-
فن و فنكار
-
كھیل
-
پشاور: یٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، تحریک انصاف کا مظاہرہ :
اسلام آباد : شہزاد ٹاﺅن سے 7 افراد گرفتار :
سکھر: پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ :
افغانستان: دو امریکی فوجیوں سمیت 32 طالبان ہلاک :
۔
آج كا اخبار
آج كا سوال
آپریشن راہ راست کے بعد پورا ملک خصوصاً پشاور دہشتگردی کے شدید حملوں کی زد میں ہے۔ آپ کی دہشت گردی کی ان کارروائیوں پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی کے حملےفوجی آپریشن کا ردعمل ہیں شدت پسند فوج کے ہاتھوں پٹائی کے بعد عوام کا خون بہا رہے ہیں۔
یہ حملے فوجی آپریشن کا ردعمل نہیں بلکہ ہمسایہ ممالک آپریشن کا فائدہ اُٹھا کر ملک میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
دہشتگردی کے موجودہ حملے ملک کے سیکورٹی اور خفیہ اداروں کی ناکامی منہ بولتا ثبوت ہیں۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔
پرانے / دیگر سوالات
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Kids Toys
-
All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Valentine's Day gifts to Pakistan. Gifts for valentine, gifts for valentines
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2009.
All rights reserved
.