بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،23 ذوالحج 1437ھ،26ستمبر2016ء

تازہ ترین خبریں

بھارت کشمیر کی صورتحال پر دنیا میں غلط فہمیاں پیدا کر رہا ہے، پڑوسی ملک کشمیر کے تاریخی مسئلے کو حل کرنے میں ہرگز سنجیدہ نہیں ہے، را اور دشمن کی دوسری ایجنسیاں خون بہانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جرمنی میں مسلح افواج کے چیف آف سٹافس کانفرنس سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر کی صورتحال پر دنیا میں غلط فہمیاں پیدا کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف جرمنی کے سرکاری دورے کے سلسلے میں برلن پہنچے ہیں۔ آرمی چیف جرمنی میں ہونے والی مسلح افواج کے چیف آف سٹافس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں افغانستان، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور دیگر ممالک کے آرمی چیف شرکت کر رہے ہیں. کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر کی صورتحال پر دنیا میں غلط فہمیاں پیدا کر رہا ہے۔ پڑوسی ملک ..مزید۔۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -مقامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -متفرق -

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

بھارت ،سیکورٹی دینے پر راضی، سمجھوتہ ایکسپریس آج معمول کے مطابق روانہ ہوگی

اس سے قبل میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے پاکستانی وزارت خارجہ اوروزارت ریلوے کواطلاع دی تھی کہ آج سیکورٹی خدشات کے پیش نظرلاہورسے بھارت آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس کوعارضی طورپرمعطل کردیاجائے

تمام بینکوں کوفورتھ شیڈول میں موجود 2 ہزار 21 افراد سے وابستہ بینک اکانٹس کو فوری منجمد کرنے کی ہدایات جاری 1443 افراد کا تعلق پنجاب، 226 کا سندھ، 193 کا بلوچستان، 106 کا گلگت بلتستان، 27 کا اسلام آباد ،26 کا آزاد کشمیر سے ہے مکمل فہرست میں تقریباً ساڑھے چھ ہزار سے 8 ہزار کے قریب نام موجود ہیں،سینئرحکام انسداد دہشتگردی/میڈیا رپورٹ

جلال آباد،جھڑپ میں طالبان کمانڈر اعظم طارق بیٹے اور 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں جنہیں روکنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے :ترجمان

ظالم دنیا میں تنہا ہوتا ہے،تنہائی سے بچنے کیلئے بھارت کو کشمیریوں پر ظلم بند کرنا ہو گا،پرویز رشید بھارت جنگ کی دھمکیاں اور گیدڑ بھبکیاں دے رہا ہے لیکن وہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا بلوچستان سے ایک بھی آواز ایسی نہیں جو بھارتی وزیر اعظم کو خوش کر سکے پاکستان زندہ آباد کہنا ان کا اچھا نہیں لگتا لیکن بلوچستان سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے رہیں گے بھارت اگر سی پیک منصوبے کی مخالفت کرے گا تو وہ خود ہی دنیا سے تنہا ہوجائے گا، عمران خان کراچی ، پشاور سمیت ہر جگہ سے لوگوں کو ہلہ گلہ کرنے کے لئے رائیونڈ جمع کررہے ہیں لیکن اس کے برعکس نواز شریف پاکستان کو خنجراب سے گوادر تک ملانے کی کوشش کررہے ہیں تحریک انصاف کا 30ستمبر کو میلہ ہوگا اور اکتوبر میں خالی ٹھیلہ ہوگا، میڈیا سے گفتگو

نوازشریف سے اختلافات کرپشن پر ہیں،خارجہ پالیسی پر ہم سب ایک ہیں،عمران خان مودی ایک طرف تجارت کے فروغ اور دوسری طرف پاکستان کو تنہا کرنا چاہتے ہیں ،پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، میڈیا سے گفتگو بلاول بھٹو کو نیا پاکستان بنانے کے لئے باہر نکلنے کا مشورہ بھی دیا تحریک انصاف کا رائے ونڈ مارچ سے قبل کراچی میں آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ہائی مارک مشقوں کے پہلے مرحلے میں آپریشنل بیس کا دورہ ہائی مارک کے پہلے مرحلے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی

رائیونڈ مارچ: ممکنہ حکومتی ردعمل سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کا پلان بی تیار رائیونڈ مارچ میں رکاوٹ ڈالی تو لاہور شہر بند کر دیں گے، عمران خان نے فیصل واوڈا کو لاک ڈاوٴن سپیشلسٹ قرار دے دیا

یاسین ملک دل کے مریض بن گئے ہیں، تشدد سے ان کے ٹانگ میں انفیکشن ہوگیا ہے ،اہلیہ مشال ملک حکومت پاکستان، دفتر خارجہ اور اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں یاسین ملک کی بازیابی کیلئے مدد کریں، انٹرویو

کشمیر کی آزادی کی جنگ کشمیریوں کی پانچویں نسل کو منتقل ہو چکی ، بھارت جھنجھلا اٹھا ہے ،سردار مسعود خان موجودہ تحریک کی قیادت نوجوان نسل نے سنبھال لی ہے ، جب بھی کوئی نو عمر پیلٹ گن سے زخمی ہو کر زمین پر گرتا ہے تو وہ ہوش میں آنے کے بعد آزادی کا نعرہ بلند اور پاکستان سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتا ہے بھارت نے تنگ آ کر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، صدر آزادکشمیر کا کشمیری امریکی کمیونٹی سے استقبالیہ سے خطاب

قومی اداروں نے ثبوت دئیے، مودی قرارداد 1373 کے تحت عالمی دہشت گرد لیکن نوازشریف جنرل اسمبلی میں چپ رہے ،چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی چودھری ظہورالٰہی شہید کا عوام کی خدمت اور تحفظ کا مشن ہمیشہ جاری رکھیں گے پنجاب میں صحت و تعلیم سمیت تمام شعبوں کا بیڑا غرق، بھارتی کسان کا فائدہ پاکستانی کو برباد کر رہے ہیں، لوگ ہمارا دور یاد کرتے ہیں حکمرانوں کو جنگلہ بس، ڈالر بناؤ ٹرین اور ذاتی معیشت کی فکر ہے، ابھی تک رنگ روڈ مکمل نہیں: برسی کے بڑے اجتماع سے خطاب، میڈیا سے گفتگو

پاکستان میں 100 مقامات پر سونے چاندی کے ذخائر موجود ہیں ، پی ایم ڈی سی حکومت نے ذخائر خود نکالنے کے بجائے عالمی کمپنیوں کو ٹھیکے دے دیئے ،پارلیمانی کمیٹی میں رپورٹ

مودی پاکستان کو مشورہ دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں،وزیراعلیٰ اتر پردیش موجودہ دور میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ،انتہا پسندی مزید بڑھی ہے، مایاوتی

پاکستان مدد کرے تو انڈیا سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں : رہنما خالصتان تحریک اوڑی حملہ بھارت نے کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانے کے لیے خود کرایا تھا، ڈاکٹر امرجیت سنگھ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

تازہ ترین تصاویر

مقامی خبروں کیلئے شہر کا انتخاب کریں

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

سیف الللہ 23-09-2016 22:20:12

میں حامد میر صاحب کی بات سے پوری طرح اتفاق کرتا ہوں کہ انہوں نے ایک جرت مند سوال کیا ۔ یہی سوال میرے ذہین میں بھی تھا جس کی آپ نے بھر پور عکاسی کی ہے۔

  مضمون دیکھئیے
سیف الللہ 23-09-2016 22:13:54

میں حامد میر صاحب کی بات سے پوری طرح اتفاق کرتا ہوں جو سوال میرے ذہین میں تھا آپ نے اس کی مکمل ٰعکاسی کی ہے شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Ali Hassan 23-09-2016 15:11:42

Very good Pakistan trader zindabad

  مضمون دیکھئیے
mariam 22-09-2016 20:47:59

yeh page mujhy boht acha laga

  مضمون دیکھئیے
شیخ گلفا م علی قاری سیکرٹری سٹی پر یس کلب اوکاڑہ 22-09-2016 17:24:17

میں اُردو پوائنٹ جب سے جانتا ہوں جب نئی نئی لانچ ہو ئی تھی اور میں نے اس میں اپنی نمائندگی کی درخواست ارسال کی تھی لیکن افسوس کہ میں پاکستان سے باہر چلا گیا تھا ..

  مضمون دیکھئیے
md faheem 22-09-2016 12:08:07

kashmir main begunna log mere jaare hai aur is ke liye koi soch nahi hai .awaam merejaare hai phar kisi ko is ki kisi ko fikar nahi hai.

  مضمون دیکھئیے